28/12/2023
Are you ready..??
Matric students..
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Aims School and College Oghi, Near Al-Meer Hospital Tariq Road Oghi Bazar Mansehra, Democratic Republic of the.
28/12/2023
Are you ready..??
Matric students..
میٹرک سالانہ امتحانات دوم نتائج کا اعلان!!
ایبٹ آباد بورڈ کل 29 دسمبر بروز جمعہ دن 2 بجے میٹرک سالانہ دوئم امتحان کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا.
14/11/2023
Great opportunity for FSc pre medical passed students of Valley agro.
Congratulations
28/09/2023
الســـلام علیکم
عزیز طلباء و طالبات
کل بروز جمعہ 29 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ ادارہ ہذا بند رہے گا۔
28/09/2023
مبارک۔
27/09/2023
الحمدللہ 100 فیصد رزلٹ۔۔
27/09/2023
الســـلام علیکم
الحمدللہ ثمہ الحمدللہ
ایمز سکول اینڈ کالج اوگی مانسہرہ نے
اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے
امسال ایف ایس سی سالانہ اول امتحان 2023 میں
تحصیل اوگی میں اول اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔
جس پر ایمز کالج کا انتظامیہ اور تمام اساتذہ کرام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اور یوں ایمز کالج اوگی کا 100 فیصد رزلٹ آیا ہوا ہے۔
25/09/2023