The Knowledge Academy S&C Jalaka Orakzai

The Knowledge Academy S&C  Jalaka  Orakzai The Best institution of quality and standard education in District Orakzai.

🏆✨  #تقریبِ_تقسیمِ_انعامات  ✨🏆آج The Knowledge Academy S&C  Jalaka  Orakzai میں ایک شاندار تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد ہ...
24/09/2026

🏆✨ #تقریبِ_تقسیمِ_انعامات ✨🏆

آج The Knowledge Academy S&C Jalaka Orakzai
میں ایک شاندار تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد ہوئی جہاں ہمارے ہونہار طلبہ کی محنت، قابلیت اور کامیابیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ 🎓🏅
یہ تقریب میڈ ٹرم ایگزام کے نتائج کے حوالے سے منعقد ہوا جس میں علاقے کے ماہرین تعلیم، مشران، علماء کرام، نوجوانان اور طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ، قابلِ فخر والدین اور محنتی اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹

آج کے یہ ستارے، کل کے روشن چراغ ہیں! 🌟

Mohsin Khan Fca District Orakzai Gulrez Khan Abdul Tahir Aurakzai Brother's Orakzai Tv Yousaf Khan Orakzai Tka

🎓 Heartiest Congratulations! 🎓 . Nasir Khan OrakzaiMBBS, MDEx-Student,   Academy Jalaka Mela, Orakzaiدل کی گہرائیوں سے ڈ...
02/08/2026

🎓 Heartiest Congratulations! 🎓

. Nasir Khan Orakzai
MBBS, MD
Ex-Student, Academy Jalaka Mela, Orakzai

دل کی گہرائیوں سے ڈاکٹر ناصر خان اورکزئی کو MBBS/MD کی کامیاب تکمیل پر بہت بہت مبارکباد! 🎉

کے سابق طالب علم کی یہ کامیابی ادارے، اساتذہ، والدین اور پورے اورکزئی کے لیے باعثِ فخر ہے۔

  to be KnowledgianDo not grieve over the turns of time,  Courage grows in the midst of hardship.Former student of The K...
24/05/2026

to be Knowledgian
Do not grieve over the turns of time,
Courage grows in the midst of hardship.

Former student of The Knowledge Academy Jalaka Mela Orakzai,
son of Issa Khel Ustad has successfully completed his
degree from Abasyn University Peshawar.

This achievement is a matter of pride not only for his family but for the entire region.

May Allah bless his knowledge and grant him even greater success. Ameen 🤲
All Education kpk
Inayatullah Skandar Mohsin Khan Yousaf Khan Orakzai Tka

📚  ، جلکہ میلہ، اورکزئی 📚  🌟 سکالرشپ ٹیسٹ برائے ذہین طلباء🌟کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ ایک معیاری تعلیمی ادارے میں تعل...
27/03/2026

📚 ، جلکہ میلہ، اورکزئی 📚
🌟 سکالرشپ ٹیسٹ برائے ذہین طلباء🌟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ ایک معیاری تعلیمی ادارے میں تعلیم حاصل کرے اور اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرے؟

تو آیئے!
دی نالج اکیڈمی لا رہا ہے سکالرشپ ٹیسٹ 🎓
برائے طلباء کلاس 6، 7، 8 اور 9

📅 تاریخِ ٹیسٹ: 5 اپریل 2026
📝 آخری تاریخ برائے رجسٹریشن: 4 اپریل 2026

📍 محدود نشستیں
📍 ٹیلنٹ کی بنیاد پر اسکالرشپ
📍 معیاری اساتذہ، مثالی تعلیمی ماحول

👨‍👩‍👧‍👦 اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں
آج ہی ان کا اندراج کروائیں!

📞 رابطہ: 03025050407
📍 مقام: دی نالج اکیڈمی، جلکہ میلہ، ضلع اورکزئی
Yousaf Khan Orakzai Tka
Mohsin Khan Orakzai Tv
Wasim Akram Abdul Tahir Awais Jani Muhammad Shakeel Gulrez Khan

   کے موقع پر ایک پودا لگا کر اپنے وطن سے محبت کا عمـــلی اظہار کریں۔
22/03/2026

کے موقع پر
ایک پودا لگا کر اپنے وطن سے محبت کا عمـــلی اظہار کریں۔

21/02/2026

Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

الحمدللہ!  جلکہ میلہ اورکزئی   کا علم، کردار، کامیابی کا سفر جاری ہے!نالج اکیڈمی جلکہ کے ہونہار طالب علم نے ایک بار پھر ...
30/01/2026

الحمدللہ!
جلکہ میلہ اورکزئی کا علم، کردار، کامیابی کا سفر جاری ہے!
نالج اکیڈمی جلکہ کے ہونہار طالب علم نے ایک بار پھر اپنی محنت، قابلیت اور ادارے کی محنت کا ثمر دے دیا ہے۔
ولد عنایت اللہ رول نمبر 2946
میں منتخب ہوگئے ۔

یہ کامیابی ادارے، اساتذہ، والدین اور خود طلباء کے لیے باعثِ فخر ہے۔
ہم اپنے طالب علم محمـــــد معاویہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔
Mohsin Khan Yousaf Khan Orakzai Tka The Knowledge Academy S&C Jalaka Orakzai Al Jannat Public School & College Kohat
Inayat Ullah

الحمدللہ!     علم، کردار، کامیابی کا سفر جاری ہے!نالج اکیڈمی جلکہ کے ہونہار طلباء نے ایک بار پھر اپنی محنت، قابلیت اور ا...
02/01/2026

الحمدللہ!
علم، کردار، کامیابی کا سفر جاری ہے!
نالج اکیڈمی جلکہ کے ہونہار طلباء نے ایک بار پھر اپنی محنت، قابلیت اور ادارے کی محنت کا ثمر دے دیا ہے۔
#محمد حمزہ بیزوٹ
#سید محمد حمزہ فیروزخیل
#محمد معاویہ فیروزخیل
نے کا انٹری ٹیسٹ کامیابی سے پاس کرلیا ہے۔

یہ کامیابی ادارے، اساتذہ، والدین اور خود طلباء کے لیے باعثِ فخر ہے۔
ہم ان تمام طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔

إنا لله وإنا إليه راجعون  محمد ابو بکر فیروز خیل کی ناگہانی وفات پر دل بےحد افسردہ ہے۔ ہمارے سکول دی نالج اکیڈمی کے کلاس...
31/12/2025

إنا لله وإنا إليه راجعون
محمد ابو بکر فیروز خیل کی ناگہانی وفات پر دل بےحد افسردہ ہے۔ ہمارے سکول دی نالج اکیڈمی کے کلاس 10 کے ایک ذہین، باادب اور بااخلاق طالب علم ہم سے جدا ہو گیا۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
ان شاء اللہ ان کی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔

دی نالج اکیڈمی سکول جلکہ میلہ بیزوٹ اورکزئی میں سالانہ امتحانات کے رزلٹ ڈے کا  پُروقار تقریب منعقد ہوا۔جس میں مہمان خصوص...
28/12/2025

دی نالج اکیڈمی سکول جلکہ میلہ بیزوٹ اورکزئی میں سالانہ امتحانات کے رزلٹ ڈے کا پُروقار تقریب منعقد ہوا۔
جس میں مہمان خصوصی ماہر تعلیم حاجی محمد سبیل خان اور تحصیل لوئر کے چئیرمن مولانا محمــــــد طارق کے ساتھ ساتھ علاقے کے معززین، اساتذہ کـــرام، یوتھ اور طلباء کـــرام نے شریک ہوئے۔

طلبہ و طالبات نے معزز مہمانوں کا شاندار استقبال کیا، پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور مختلف رنگا رنگ پروگرامز بھی پیش کیے۔

اس موقع پر اعزازی مہمان خصوصی حاجی محمد سبیل خان نے قبائلی اضلاع میں تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور دی نالج اکیڈمی کی خدمات کو سراہا۔

تقریب میں والدین، اساتذہ، معززین علاقہ اور دیگر شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تعلیم ہی ترقی کا واحد راستہ ہے
Yousaf Khan Orakzai Tka
Mohsin Khan Mudassir Yousaf Shah
Employee Services Orakzai Tv

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923321541515

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque The Knowledge Academy S&C Jalaka Orakzai publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'école

Envoyer un message à The Knowledge Academy S&C Jalaka Orakzai:

Raccourcis

Partager

Type