Khadu Khel International Model School - KIMS, Totalai

Khadu Khel International Model School - KIMS, Totalai About School Activities

*_خدوخیل انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطالئی میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد_* خدوخیل انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطالئی میں سہ ماہی ...
30/09/2026

*_خدوخیل انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطالئی میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد_*

خدوخیل انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطالئی میں سہ ماہی امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات اور میڈلز تقسیم کیے گئے۔
اس موقع پر پرنسپل مولانا محمد طیب نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ *تعلیم میں ہی قوموں کی ترقی کا راز ہے*۔ انہوں نے کامیاب طلبہ کو مبارکباد پیش کی اور دیگر طلبہ کو بھی مزید محنت کرنے کی تلقین کی تاکہ وہ آئندہ بہتر نتائج حاصل کر سکیں۔تقریب کے اختتام پر پرنسپل صاحب نے تمام اساتذہ کرام کی کاوشوں کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

خدوخیل انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطالئی میں نرسری تا ہشتم داخلے جاری ہیں۔پتہ:ڈاگئی روڈ طوطالئی نزد احسان اللہ بابو صاحب میڈیک...
12/04/2026

خدوخیل انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطالئی میں نرسری تا
ہشتم داخلے جاری ہیں۔
پتہ:ڈاگئی روڈ طوطالئی نزد احسان اللہ بابو صاحب میڈیکل سٹور
رابطہ نمبر :03425589689

Welcome to KIMS TOTALAI کمز طوطالئی میں نرسری تا جماعت ہشتم میں داخلے جاری ہیں۔پتہ :نزد احسان اللہ بابو صاحب میڈیکل سٹور...
10/04/2026

Welcome to KIMS TOTALAI
کمز طوطالئی میں نرسری تا جماعت ہشتم میں داخلے جاری ہیں۔
پتہ :نزد احسان اللہ بابو صاحب میڈیکل سٹور ڈاگئی روڈ طوطالئی
رابطہ نمبر :03425589689

09/04/2026
09/04/2026

خدوخیل انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطالئی میں نرسری تا جماعت ہشتم داخلے جاری ہیں—
جہاں تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت بھی دی جاتی ہے۔
پتہ:ڈاگئی روڈ طوطالئی نزد احسان اللہ بابو صاحب۔ میڈیکل سٹور
رابطہ نمبر :03425589689

اپنے بچے کے بہتر کل کے لیے خدوخیل انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطالئی میں آج ہی داخلہ کروائیں۔03425589689
08/04/2026

اپنے بچے کے بہتر کل کے لیے خدوخیل انٹرنیشنل ماڈل
سکول طوطالئی میں آج ہی داخلہ کروائیں۔
03425589689

08/04/2026

خدوخیل انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطالئی میں عامر ظہیر صاحب کی کتاب "خدوخیل ،علاقہ اور شخصیات " کی تقریب رونمائی۔

معیاری تعلیم اور بہترین ماحول کے لیے خدوخیل انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطالئی کا انتخاب کریں۔KIMS TOTALAI 03425589689
07/04/2026

معیاری تعلیم اور بہترین ماحول کے لیے خدوخیل انٹرنیشنل
ماڈل سکول طوطالئی کا انتخاب کریں۔
KIMS TOTALAI
03425589689

(ہمارا عزم تعلیم یافتہ خدوخیل)اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے خدوخیل انٹرنیشنل ماڈل سکول طوطالئی کا انتخاب کیجیے۔
06/04/2026

(ہمارا عزم تعلیم یافتہ خدوخیل)
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے خدوخیل انٹرنیشنل
ماڈل سکول طوطالئی کا انتخاب کیجیے۔

Adresse

نزد احسان اللہ بابو صاحب میڈیکل سٹور ڈاگئی روڈ طوطالئی
Democratic Republic Of The
TOTALAI

Téléphone

+923155577881

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Khadu Khel International Model School - KIMS, Totalai publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager

Catégorie