Eman Education School System Umar Kot

Eman Education School System Umar Kot We are committed to creating a positive and supportive learning environment for all students.

25/09/2026

*اپنی چمک محفوظ رکھیں*
*اُس شخص کے لئے جو اس کا حقدار ہے...!!🌷*
ہر رنگ، ہر بات ✨

*الحمدللہ! 🎓 ایک اور سنگِ میل عبور!*ہمارا پیارا ادارہ *ایمان ایجوکیشن سکول سسٹم، عمر کوٹ، روجھان، راجن پور* اب *محکمہ سک...
15/09/2026

*الحمدللہ! 🎓 ایک اور سنگِ میل عبور!*

ہمارا پیارا ادارہ *ایمان ایجوکیشن سکول سسٹم، عمر کوٹ، روجھان، راجن پور* اب *محکمہ سکول ایجوکیشن، حکومت پنجاب* سے باضابطہ طور پر رجسٹرڈ ہو چکا ہے۔
EMIS: 324326857

یہ کامیابی آپ تمام والدین اور طلباء کے اعتماد کے بغیر ممکن نہیں تھی۔
تمام والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!

انشاءاللہ ہم آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے اسی لگن سے کام جاری رکھیں گے۔

11/09/2026

*الحمدللہ! محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ*
* - عمرکوٹ*

آج ہمارے اسکول میں بابرکت محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
ننھے طالبعلم *محمد حارث* نے بارگاہِ رسالت ﷺ میں نہایت خوبصورت انداز میں *حضرت محمد ﷺ کی شان* بیان کی۔

"علم کا نور، ایمان کی خوشبو
سیرتِ نبوی ﷺ سے روشن ہے برسو"

اللہ پاک ہمارے بچوں کو نبی کریم ﷺ کا سچا امتی بنائے اور ان کی محبت ہمارے دلوں میں بڑھائے۔ آمین

*


---

*

02/09/2026

Always legend ⭐✨✨✨⭐

02/09/2026

ماشاءاللہ! ہمارے ہونہار طالب علم عدنان اختر کا خوبصورت تعارف ✨
ایمان ایجوکیشن اسکول سسٹم میں ہم نہ صرف تعلیمی معیار پر توجہ دیتے ہیں بلکہ بچوں کے اعتماد اور گفتگو کی صلاحیتوں کو بھی نکھارتے ہیں۔
🏫 اسکول: ایمان ایجوکیشن اسکول سسٹم، عمرکوٹ
🎓 طالب علم: عدنان اختر (کلاس one)
دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ! 🌟
Our school, our pride, our future.
"Learn, grow, achieve: Together we rise."
Eman Education School System Umar Kot
۔

Let's join us 📞
📞03377295657

🌍 Bari Shah Mazar Umarkot

آج ایمان ایجوکیشن سسٹم عمرکوٹ میں محترم برادر نادر بشیر اور برادر کامران نے خصوصی دورہ کیا۔​انہوں نے کلاس رومز میں جا کر...
31/08/2026

آج ایمان ایجوکیشن سسٹم عمرکوٹ میں محترم برادر نادر بشیر اور برادر کامران نے خصوصی دورہ کیا۔
​انہوں نے کلاس رومز میں جا کر بچوں سے خوشگوار گپ شپ کی، بچوں کی نوٹ بکس (Notebooks) چیک کیں اور ان کی تعلیمی کارکردگی کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ اس کے ساتھ ساتھ اساتذہ کرام کی محنت کو بھی سراہا۔ 🌟
​ہم اپنے معزز مہمانوں، محترم برادر نادر بشیر اور برادر کامران کے اسکول آمد اور بچوں کی رہنمائی پر تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔ 🙏
​📍 ایمان ایجوکیشن سسٹم، عمرکوٹ

25/08/2026

*کلاس 2 کا ستارہ، محمد تنزیل* 💚🇵🇰

دیکھیں کیسے ہمارے ننھے طالب علم نے اسٹیج پر کھڑے ہو کر خوبصورت نظم "نام ہے اس کا پاکستان" پیش کی۔

_نام ہے اس کا پاکستان، وطن ہے اچھا پاکستان_
_پیارے وطن میں اے لوگوں، خوش ہے اپنا دل اور جان_

ہمیں فخر ہے اپنے بچوں پر جو چھوٹی عمر میں ہی وطن سے محبت کا درس دے رہے ہیں۔

*ایمان ایجوکیشن سکول سسٹم، عمرکوٹ*
_بچوں میں اعتماد، قوم کا روشن مستقبل_

*📢 داخلے جاری ہیں 📢*
📞 0334-3487622
📞 0337-7295657
📍 نزد بری شاہ مزار، عمرکوٹ

ارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی خدا پر ہو تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے"نرسری کا بچہ سکول سے واپسی پر گرمی کا ...
25/08/2026

ارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی خدا پر ہو
تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے"
نرسری کا بچہ سکول سے واپسی پر گرمی کا مقابلہ کرتے ہوئے۔

23/08/2026

*

*کلاس ون کا شیر، میر ہادی* 🇵🇰

دیکھیں کیسے ہمارا ننھا طالب علم قومی جذبے سے لبریز تقریر کر رہا ہے۔

*ایمان ایجوکیشن سکول سسٹم، عمرکوٹ*
_بچوں میں اعتماد، قوم کا روشن مستقبل_

*📢 داخلے جاری ہیں 📢*
📞 0334-3487622
📞 0337-7295657
📍 نزد بری شاہ مزار، عمرکوٹ

*ایمان ایجوکیشن سکول سسٹم، عمرکوٹ* میں ہم صرف تعلیم نہیں، کردار بھی بناتے ہیں۔❤_علم کی ابتدا، کامیابی کا سفر_* *  *سہولی...
23/08/2026

*ایمان ایجوکیشن سکول سسٹم، عمرکوٹ*

میں ہم صرف تعلیم نہیں، کردار بھی بناتے ہیں۔

❤_علم کی ابتدا، کامیابی کا سفر_

* *

*سہولیات:*
قابل اساتذہ، محفوظ ماحول، جدید نصاب

Our school, our pride, our future.
"Learn, grow, achieve: Together we rise."
Eman Education School System Umar Kot
۔

Let's join us 📞
📞03377295657

ایڈریس؛ نزد بری شاہ مزار عمرکوٹ۔





Adresse

Near Government Hospital Umarkot
Democratic Republic Of The

Téléphone

+923377295657

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Eman Education School System Umar Kot publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'école

Envoyer un message à Eman Education School System Umar Kot:

Raccourcis

Partager

Type