03/05/2025
والدین کے لیے ضروری اطلاع
ضلع کے تمام پرائیوٹ سکولوں میں داخل وہ طلباء/طلبات جن کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سے وظیفہ وصول کر رہی ہیں۔ *ان طلباء کو چاہیے کہ وہ اپنے سکول کے پرنسپل سے درج ذیل فارم پر کر کے اپنے متعلقہ بے نظیر انکم سپورٹ آفس میں جمع کرائیں تاکہ ان طلباء کو وظیفہ مل سکے جس سے وہ کتابوں، کاپی پین اور تعلیم کے اخراجات پورے کر سکیں۔ تاکہ غریب طلباء ماہانہ وظیفہ کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔*
*پریپ سے بارہویں کلاس تک*
*عمر 4 سے 22 سال تک*
17/02/2025
New Enrollment Rana Sikandar Hayat DTE Punjab DSD
11/01/2025
گورنمنٹ پرائمری سکول ٹبہ بھٹاں چک نمبر 9 ڈی آر بی
سرکاری سکول
معیاری سکول
31/12/2024
نیا سال مبارک ہو !💝🌞🌄💐
اس امید کے ساتھ اللہ پاک ہمارے معاشرے میں تعلیمی سرگرمیاں مزید اچھی ہو جائے اور ہم اپنے بچوں کو دینی تعلیم اور سکول کی تعلیم کو عام کریں تاکہ بچے ہمارے گھر کے ایک اچھے فرد بنے معاشرے کی ایک اچھے انسان بنیں اور ایک سچے پاکستانی بنے۔🥇🌡️🌅
10/12/2024
SBA conducted GPS Tibba Bhittan 9 DRB
07/12/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام کے ذریعے اب سرکاری سکولوں کی حالت تیزی سے بہترہو رہی ہے۔
07/12/2024
بچوں کی تعلیم میں والدین کی شمولیت