07/08/2026
السلام علیکم اج میرا تمام فارمر بھائیوں سے ایک سوال ہے کہ اس وقت پاکستان میں جتنے بھی بڑے بڑے فارمر حضرات کام کر رہے ہیں باقاعدہ ایگریمنٹ کے ساتھ ۔کیا وہ مال ایکسپورٹ کر رہے ہیں یا پاکستان میں ہی سرکولیٹ ہورہا ہے اگر بات کریں گوشت کی تو 1800 ذیادہ سے ذیادہ تیاد گوشت کی قیمت ہے۔جب کہ اکثر فارمرز حضرات زندہ جانور کی قیمت فی کلو کے اعتبار سے لے رہے ہیں اب بات کرتے ہیں پاکستان میں خرگوش کی فارمنگ کے مستقبل کی اگر خرگوش کی فارمنگ کو صرف گوشت کی حد تک ہی رکھا جائے تو زندہ جانور 800 روپے فی کلو سے اوپر خریدنا اپنا نقصان ہے اس کے برعکس موجودہ صورتحال یہ ہے کہ اس وقت کی قیمتوں کا عروج نسل کی افزائش کی وجہ سے عروج پر ہے اب اپ فارمر حضرات اپنی رائے پیش کریں کہ کیا کہیں ایسا تو نہیں کہ مستقبل میں خرگوش کی فارمنگ اتنا عام ہو جائے گی کہ فی جانور جتنا اس کو پالنے کا خرچہ ائے اتنی ہی اس کو بیچنے کی قیمت بنے تمام احباب اپنی رائے کا اظہار کریں۔ ہ
05/08/2026
01/08/2026
31/07/2026