کڈز پیراڈائز سکول سسٹم کی ہونہار طلبہ فروا بتول عنوان استاد کا مقام پے تقریر کر رہی ہیں ۔
Kids Paradise School System
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Kids Paradise School System, École, Democratic Republic of the.
04/03/2026
Kids Paradise School System Kundal Shahi Final Term Date Sheet 2026
Class one to six.
25/12/2025
اتحاد ایمان اور تنظیم قائد اعظم کے راہنما اصول آج بھی ہمارے لیے مشعل راہ ہیں ۔
06/09/2025
اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں
💚❤️🇵🇰
23/04/2025
تصویری جھلکیاں سالانہ جلسہ تقسیمِ انعامات و یومِ والدین کڈز پیراڈائز سکول سسٹم گجان، کنڈل شاہی
تقریب میں آمد پر ہم معززین اہلیانِ علاقہ، والدین/سرپرست حضرات اور دیگر قرب و جوار سے تشریف لائے مہمانانِ گرامی اور خواتین و حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ہمارے ادارے کے دوسرے سالانہ جلسہ( تقسیمِ انعامات) کے پروگرام کو کامیاب بنانے پر اپنے چیف ایگزیکٹو شیروان شیخ، منیجنگ ڈائریکٹر مہربان شیخ، پرنسپل مہوش مہربان صاحبہ، جملہ سٹاف اور طلبہ و طالبات کو داد دیتے ہیں۔
تمام پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات اور تقریب میں شاندار اور رنگارنگ پرفارمنسز پیش کر کے اس کو چار چاند لگانے والے تمام طلبہ و طالبات کو دادِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
ہم خصوصی طور پر ان والدین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کا اظہار کیا اور اپنے بچوں کو ہمارے ادارے میں داخل کیا۔ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم ہمیشہ آپ کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور آپ کے بچوں کو بہترین، معیاری اور وقت کے تقاضوں کے مطابق جدید تعلیم فراہم کرنے اور ان کی دینی، دینوی اور اخلاقی تربیت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
12/02/2025
ہم سو فیصد نتائج کی ہی نہیں بلکہ بہترین تعلیم و تربیت اور رہنمائی کی بھی ضمانت دیتے ہیں۔🤍🌸
25/12/2024
"Without education it is complete darkness and with education it is light. Education is the matter of life." - Mohammad Ali Jinnah
I pay solemn tribute to the innocent martyrs of Army Public School, Peshawar, who fell prey to the brutal terrorist attack on December 16, 2014.
May the memories of these young, vibrant, and promising lives be forever etched in our hearts. May their sacrifice not be in vain, and may it serve as a catalyst for a safer, more compassionate, and more just world.
To the families of the victims, I offer my deepest condolences and heartfelt sympathies. May their legacy will continue to inspire and motivate us to strive for a better tomorrow.
"May Almighty Allah Grant them the highest rank in Jannah".
آمین!
06/09/2024
دل دل پاکستان جان جان پاکستان
سلام شہدائے کرام
🇵🇰💚🤍
06/09/2024
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 🇵🇰💚
05/09/2024
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Type
Contacter l'école
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
Heures d'ouverture
| Lundi | 08:00 - 14:00 |
| Mardi | 08:00 - 14:00 |
| Mercredi | 08:00 - 14:00 |
| Jeudi | 08:00 - 14:00 |
| Vendredi | 08:00 - 12:00 |
| Samedi | 08:00 - 14:00 |