26/04/2024
قالَ ﷺ:
" بیشک اعمال کا دارومدار نیتون پر ہے، اور بیشک ہر انسان کے لئے وہی ہے جس کی اس نے نیت کی۔"
بخاری 1
(بخاری 6953، 54، 2529، 6689؛ مسلم 4927؛ ابوداؤد 2201؛ ترمذی 1647؛ نسائی 75، 3825، 3467؛ ماجہ 4227؛ مسند احمد 633؛ مشکوٰۃ 1)