01/12/2023
Punjab Police Department Jobs
in Punjab Police 1010 Posts
(Service Quota) 438 Posts
467 Posts
academy Education
01/12/2023
Punjab Police Department Jobs
in Punjab Police 1010 Posts
(Service Quota) 438 Posts
467 Posts
پنجاب میں سردیوں کی چھٹیاں 18 دسمبر سے یکم جنوری ہوں گی
29/11/2023
9th and 10th Pairing Scheme 2024
پنجاب کےتمام بورڈز میں یہی سکیم فالو ہوگی۔
مزید اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو follow کرے
Matric Pairing 2024
31/08/2023
At AL HAADI SCHOOL SYSTEM CHAK NO 138P RAHIM YAR KHAN
پنجاب بورڈز کے امتحانی نظام میں اہم تبدیلیاں
✔عملی امتحان کے پیرز میں
نہم دہم اور پریکٹیکل کے نمبرز ملا کر اگر طالب علم 50 نمبر حاصل کر لیتا ہے تو اسے پاس تصور کیا جائے گا۔
مثلا
نہم حاصل کردہ 08
دہم حاصل کردہ 15
پریکٹیکل حاصل کردہ 27
کل حاصل کردہ 50 تو اسے پاس تصور کیا جاۓ گا
الگ الگ پاس ہونا لاَزم نہی رہا۔
✔اسی ترتیب سے اگر طالب علم مجموعی طور پہ 50 نمبر حاصل نہی کر پایا مگر پریکٹیکل میں پاس ہے تو اسے دوبارہ پریکٹیکل نہی دینا پڑے گا۔ صرف پیپر ہی دینا ہوگا۔
اور اگر پیپرز میں پاس ہے مگر پریکٹیکل میں غیر حاضر یا فیل ہے تو اسے صرف پریکٹیکل ہی دینا ہوگا۔
✔موجودہ نتائج اسی اصول پہ جاری ہوۓ ہیں۔اور سیپلی کے امتحانات بھی اسی اصول پہ منعقد ہونگے۔
پنجاب بھر کے بورڈز میں کلاس نہم ،دہم، انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 اور پارٹ 2 پیپرز 2024 کا 25% حصہ اینالیٹیکل اور Conceptual سوالات پر مشتمل ہو گا تمام بورڈز ہر مضمون کےلیے ماڈل پیپرزجلد جاری کریں گے۔۔
05/06/2023
11th Class_Fsc Part 1_First Year Annual English Paper 2023 Group First bwp board
02/06/2023
*پرائیویٹ طلباء و طالبات جو نہم جماعت کے امتحانات 2024 میں دینے کے خواہشمند ہیں اب ایڈوانس رجسٹریشن کروائیں گے... اس کے بعد ان کی رجسٹریشن نہیں کی جائے گی...*
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔
پرائیویٹ ایڈمیشن والے طلباء اپنے متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ سے رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور ریگولر ایڈمیشن والے طلباءاپنے متعلقہ کالج یا ادارے سے رولنمبرسلیپ حاصل کرتے ہیں-
23/05/2023
Bright future academy