Al-Tihami E Quran

Al-Tihami E Quran

Partager

3 Days Free Trail/ Expert and Qualified Teachers /Flexible timing Affordable fee /One by One classes

17/04/2024
26/03/2024

آج کی حدیث مبارکہ پڑھئیے ، یاد کیجئے اور شیئر کردیجئے

25/03/2024

Follow page faor dailly Hadees Pak...

25/03/2024

آپ عشاء کی سترہ رکعتیں پڑھتے تھے پھر علم حاصل کیا تو نو رکعتیں پڑھنے لگ گئے۔

آپ سادہ سے بندے تھے، سالوں سے عصر کی آٹھ رکعیتں پڑھتے تھے، کچھ پڑھے لکھے لوگوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے لگ گئے تو انہوں نے بتایا کہ عصر کی چار رکعتیں تو سنت ہیں چار فرض ہیں-

جب آپ کو پتہ چلا کہ سنت ہیں تو آپ نے سنتیں پڑھنا بلکل ہی چھوڑ دیا تو بتائیں سنت کو اہمیت دی یا غیر اہم سمجھا؟۔

آپ زندگی بھر رمضان کی قدر کرتے تھے، دن روزوں سے گزارتے اور آپ کی راتیں تراویح سے مزین ہوتی تھیں، پھر کسی دن دور جدید کے کسی گمراہ عالم سے سن لیا کہ تراویح تو ایک زائد عبادت ہے۔

تیس سال پڑھنے کے بعد غیر ضروری سمجھ کر چھوڑ بیٹھے تو یاد رکھیئے یہ نفع بخش علم نہیں نقصان دہ علم ہے، یہ خدا کی بندگی نہیں بندگی سے فرار ہے جس کو آپ علم سمجھتے ہیں۔

آج کل کا مسئلہ جہالت نہیں بلکہ بڑا مسئلہ علم ہے۔ آج کی جہالت پتہ نہ ہونے سے نہیں بلکہ دور جدید کی جہالت پتہ ہونا ہے۔

لوگ اس وجہ سے گمراہ نہیں ہورہے کہ انہیں پتہ نہیں بلکہ اس وجہ سے گمراہ ہورہے ہیں کہ انہیں پتہ ہے۔۔
اور ایسا علم جو بندے کو خدا سے دور کردے تو وہ مفید علم نہیں بلکہ مضر ہے۔
اللہ پاک ہمیں نفع بخش علم سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین 🖤❤️

22/09/2023

22/08/2023

لوگ احساس نہیں
احسان کرتے ہیں

Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Téléphone

Site Web

Adresse


MANDI BAHAWUDDIN
Democratic Republic Of The