02/04/2024
Chemistry Class 9th (Chapter 01) MCQs
Unit 1 - Fundamentals of Chemistry
Solved MCQs - Chapter 01
Punjab Curriculum and Text Book Board, Lahore
ناویں جماعت کی کیمسٹری کی کتاب کے پہلے باب کے تمام حل شدہ معروضی سوالات۔
12/03/2024
National Anthem of Pakistan.
It is written by Hafeez Jalandhri.
19/02/2024
Five Major World Oceans
پانچ بڑے عالمی سمندر
The world's oceanic water is typically divided into five major oceans.
Be happy 😊
Be blessed
19/02/2024
National anthem of Pakistan 🇵🇰
Iss post mein Pakistan kay National anthem kay baray mein kuch aham malumaat share ki g*i hai
Be happy 😊
Be blessed
18/02/2024
The first woman Prime Minister of the Muslim world
Benazir Bhutto Shaheed
دو طرح سے سوال پوچھا جا سکتا ہے پہلا یہ
1 مسلم دنیا کی پہلی وزیراعظم خاتون کا نام بتائیں؟
اور دوسرا
2 پاکستان کی پہلی وزیراعظم خاتون کون تھیں؟
ان دونوں سوالاوں کا ایک ہی جواب ہے نظیر بھٹو شہید
بینظیر بھٹو 21 جون 1953ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں بینظیر بھٹو کی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی تھی۔ 1987ء میں آصف علی زرداری کے ساتھ ان کی شادی ہوئی بینظیر بھٹو نے 1988ء سے 1990ء تک پاکستان کی گیارھویں اور پھر 1993ء سے 1996ء تک پاکستان کی 13ویں وزیراعظم کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔
بینظیر کی والدہ کا نام نصرت بھٹو اور والد کا نام ذوالفقار علی بھٹو تھا۔
بینظیر بھٹو کے تین بچے تھے بلاول ، بختاور اور عسیفا۔ بینظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007ء کو 54 سال کی عمر میں صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں قتل کر دیا گیا