29/12/2023
گولڈن چانس
بی اے کے وہ تمام طلباء جو 2017 سے 2023 تک فیل ہوئے ہیں اور reappear کے تمام چانسز ختم ہو گئے ہیں UOB نے ان تمام طلباء کو گولڈن چانس کے تحت فیل مضامین کے داخل بھیجنے کا مزید ایک موقع دے دیا