27/02/2026
📢 Admissions Now Open for the New Academic Session!
We are pleased to announce that admissions are now open for the new academic session.
Limited seats are available. Apply early to secure your admission.
For further information, please contact the Administration Office.
27/07/2025
Matric Result 2025. Alhmdolillahh
ہم نہیں ہمارے نتائج بولتے ہیں
*عزیز طلبا و طالبات،*
میٹرک کے امتحانات مکمل کرنے پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! یہ آپ کی محنت، عزم اور والدین و اساتذہ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔اللہ پاک آپ سب کو سالانہ نتائج میں شاندار کامیابی عطا کرےـ
اب اگلا قدم اعلیٰ تعلیم کی طرف ہے! ریڈ فاؤنڈیشن سائنس کالج بیٹھک اعوان میں انٹر پارٹ I ریگولر کلاسز میں داخلے جاری ہیں۔
✅ بہترین تعلیمی ماحول
✅ جدید تدریسی سہولیات
✅ ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کرام
✅ میرٹ اور اسکالرشپ کے مواقع
اپنی کامیابی کا سفر جاری رکھیں! آج ہی وزٹ کریں اور انٹر پارٹ I کے تمام ڈسپلن میں داخلہ لیں۔
𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐎𝐏𝐄𝐍
𝗙𝗦𝗰 | 𝗜𝗖𝗦 | 𝗙.𝗔
Contact Us:
Principal
03465214585, 03441522454
24/07/2025
READ Foundation Science College Bathiek Awan Abad Matric Result 2025
27/05/2024
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ!
محترم والدین/سرپرست!
امید واثق ہے آپ صحت وایمان کی احسن حالت میں ہوں گے۔ ریڈ فاؤنڈیشن سائنس کالج بیٹھک اعوان آباد بوجہ *یوم تکبیر* 28 مئ 2024 بروز منگل بند رہے گا۔
شکریہ
انتظامیہ:
ریڈ فاؤنڈیشن سائنس کالج بیٹھک اعوان آباد۔
30/04/2024
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ!
محترم والدین/سرپرست!
امید واثق ہے آپ صحت وایمان کی احسن حالت میں ہوں گے۔ ریڈ فاؤنڈیشن سائنس کالج بیٹھک اعوان آباد *"یوم مزدور* " یکم مئی 2024 بروز بدھ بند رہے گا۔
شکریہ
انتظامیہ:
ریڈ فاؤنڈیشن سائنس کالج بیٹھک اعوان آباد۔
14/04/2024
ضروری اطلاع
عید الفطر کی تعطیلات کے بعد مورخہ 15 اپریل بروز پیر سے ریڈ فاؤنڈیشن سائنس کالج بیٹھک اعوان آباد دوبارہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کر رہا ہے تمام طلبہ و طالبات والدین اور اساتذہ آگاہ رہیں اور بروقت اپنی حاضری کو یقینی بنائیں شکریہ