Rising Star Academy

Rising Star Academy Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Rising Star Academy, École, Z Block Satellite Town Ahmad Pur East, Democratic Republic of the.

Rising Star Academy provides high-quality education and expert coaching for:

Classes 1 to 8 (All Subjects)
9th & 10th Classes (All Subjects)
FA, FSc, ICS (All Subjects)
FSc Pre-Engineering
FSc Pre-Medical
ADP Programs (All Subjects)

جمعہ مبارک 🌙✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے، رزق میں برکت عط...
18/09/2026

جمعہ مبارک 🌙✨

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے، رزق میں برکت عطا فرمائے اور ہمارے دلوں کو سکون و اطمینان نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻

11/09/2026
🌙 جمعہ مبارک — حدیثِ نبوی ﷺرسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"تمہارے بہترین دنوں میں سے جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود ...
04/09/2026

🌙 جمعہ مبارک — حدیثِ نبوی ﷺ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تمہارے بہترین دنوں میں سے جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔"
📖 سنن ابی داؤد: 1047

اللّٰهم صلِّ وسلِّم وبارك على نبينا محمد ﷺ
جمعہ مبارک 🌹

🤲 اللہ تعالیٰ ہماری 9th کلاس کے تمام طلبہ کو شاندار کامیابی عطا فرمائے، ان کی محنت کو ثمر بخش بنائے اور ان کے رزلٹ کو ان...
01/09/2026

🤲 اللہ تعالیٰ ہماری 9th کلاس کے تمام طلبہ کو شاندار کامیابی عطا فرمائے، ان کی محنت کو ثمر بخش بنائے اور ان کے رزلٹ کو ان کی امیدوں سے بھی بہتر فرمائے۔ آمین! 🌟

آپ کی کامیابی، ہمارا فخر! ❤️

اہم اطلاع | 12 ربیع الاولتمام طلبہ، والدین اور معزز اسٹاف کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 12 ربیع الاول، بروز بدھ کے بابرکت موقع ...
25/08/2026

اہم اطلاع | 12 ربیع الاول

تمام طلبہ، والدین اور معزز اسٹاف کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 12 ربیع الاول، بروز بدھ کے بابرکت موقع پر رائزنگ اسٹار اکیڈمی بند رہے گی۔

ان شاء اللہ بروز جمعرات اکیڈمی دوبارہ اپنے معمول کے مطابق کھل جائے گی اور تمام تعلیمی سرگرمیاں حسبِ معمول جاری رہیں گی۔

🌙 اس بابرکت دن کی مناسبت سے کثرت سے درودِ پاک پڑھیں، ذکر و اذکار کا اہتمام کریں اور حضور اکرم ﷺ سے اپنی محبت کا اظہار کریں۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی زندگیوں میں ایمان، صحت، سکون، خوشحالی اور رزق میں برکت عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

رائزنگ اسٹار اکیڈمی
Where Every Learner Is a Leader
📍 Z Block, Satellite Town, Main Road, Ahmadpur East
📞 0300 295 5098

12 ربیع الاول مبارک! ﷺ❤️

Alhamdulillah
19/08/2026

Alhamdulillah

رائزنگ اسٹار اکیڈمی 🌟رائزنگ اسٹار اکیڈمی ایک ایسا تعلیمی ادارہ ہے جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ کی شخصیت، کردار، اعتماد ا...
18/08/2026

رائزنگ اسٹار اکیڈمی 🌟

رائزنگ اسٹار اکیڈمی ایک ایسا تعلیمی ادارہ ہے جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ کی شخصیت، کردار، اعتماد اور مستقبل کی تعمیر پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ ہمارا مقصد صرف کتابی علم فراہم کرنا نہیں بلکہ ہر طالبِ علم کی صلاحیتوں کو نکھار کر اسے کامیابی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔

ہمارے ہاں تجربہ کار اور قابل اساتذہ، معیاری تعلیم، باقاعدہ ٹیسٹ و جائزہ، انفرادی توجہ اور بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔

ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہر بچہ اپنی جگہ ایک ستارہ ہے—ضرورت صرف اسے صحیح رہنمائی اور بہترین مواقع فراہم کرنے کی ہے۔

رائزنگ اسٹار اکیڈمی — جہاں ہر سیکھنے والا ایک لیڈر ہے۔ 🌟

"خدا  کریں کہ میرے ارضِ پاک پہ اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو"
14/08/2026

"خدا کریں کہ میرے ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو"

Adresse

Z Block Satellite Town Ahmad Pur East
Democratic Republic Of The
6332

Heures d'ouverture

Lundi 15:00 - 20:00
Mardi 15:00 - 20:00
Mercredi 15:00 - 20:00
Jeudi 15:00 - 20:00
Vendredi 15:00 - 20:00
Samedi 15:00 - 20:00

Téléphone

+923002955098

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Rising Star Academy publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'école

Envoyer un message à Rising Star Academy:

Raccourcis

Partager

Type