21/08/2026
🌸 ہماری پیاری بچی مشال فاطمہ 🌸
نرسری کلاس کی ننھی سی پری نے جشنِ آزادی کے موقع پر اپنی خوبصورت شاعری سے سب کے دل جیت لیے۔ 🇵🇰✨
اس کی معصوم آواز اور پیاری ادائیگی نے تقریب کو مزید خوبصورت بنا دیا۔ ❤️
شاباش مشال فاطمہ! ہمیں تم پر فخر ہے۔ 🌷🇵🇰