Govt. High School Dullah

Govt. High School Dullah

Partager

Quality education

08/08/2025

2022,2021,2020,2019,2018,2017,2016,2013,2023کے میٹرک کے تمام طلبا سے گزارش ہے کہ اپنی میٹرک کی اسناد سکول سے وصول کر لیں۔

05/08/2025

میٹرک کی تمام بچوں سے گزارش ہے کہ اپنے رزلٹ کارڈ سکول سے وصول کر لیں

Photos from Govt. High School Dullah's post 25/07/2025

New look GHS DULLAH

08/05/2025

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو11 مئی تک بندرکھنےکااعلان۔۔تعلیمی ادارے پیر 12 مئی سے دوبارہ کھلیں گے۔۔وزیرتعلیم راناسکندرحیات

07/05/2025

`پیپر اور پریکٹیکل`

کل 8 مئی بروز جمعرات سے بورڈ پیپرز اور پریکٹیکل ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہونگے البتہ آج والا پیپر اور پریکٹیکل بعد میں علیحدہ سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق لیا جائے گا۔

07/05/2025

پنجاب میں تمام اسکول کالجز کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے.
ترجمان پنجاب حکومت

19/04/2025
05/04/2025

New look GHS Dullah

29/03/2025

السلام و علیکم.......
آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول دلھہ میں نرسری سے لے کر نہم تک داخلے کھلے ہیں۔ اپنے بچوں کو معیاری تعلیم کے حصول کےلئے گورنمنٹ ہائی سکول دلھہ میں داخل کر وائیں۔شکریہ
والسلام
ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول دلھہ
رابطہ نمبر :03348707041

Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Type

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The