30/09/2025
Mushtaq Ahmad Khan
ہم خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں مشتاق احمد خان صاحب کو، جو مظلوم فلس طینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے قدم بڑھا رہے ہیں۔ 🌍🇵🇸
ایسے بہادر اور درد دل رکھنے والے رہنما ہی اصل سرمایۂ ملت ہیں، جو ذاتی مفاد سے بڑھ کر امت کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں۔ 💚
اللہ تعالیٰ آپ کے سفر کو بابرکت بنائے اور آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔
آپ کا یہ جذبہ ہر دل کو حوصلہ دیتا ہے کہ ظلم کے خلاف اور حق کے ساتھ کھڑا ہونا ہی اصل ایمان ہے۔ ✊✨
السلام علیکم یا اہلِ فلس طین، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ 🤲