25/09/2026
📢 بنو قابل KP North — ضلع بر سوات
نئے داخلوں کا آغاز — Fall Session 2026-27
مٹہ، خوازہ خیلہ اور بحرین کے طلبہ و طالبات کے لیے مفت آئی ٹی ٹریننگ حاصل کرنے کا بہترین موقع۔
👨💻 مرد امیدواران: 26 ستمبر، بروز ہفتہ
👩💻 خواتین امیدواران: 27 ستمبر، بروز اتوار
🔗 ابھی آن لائن رجسٹریشن کریں:
https://banoqabil.org/register/student
اپنی رجسٹریشن مکمل کریں اور ٹیسٹ و انٹرویو کے عمل میں شامل ہوں۔