Peer Syed Sajid Fayyaz Gillani

Peer Syed Sajid Fayyaz Gillani

Partager

Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Peer Syed Sajid Fayyaz Gillani, Formation, khalana Azad kashmir, Democratic Republic of the.

27/09/2024

یزید کو امیر کہنے والوں کا قصور نہیں.
دراصل تقاضہ عدل یہی ہے
کہ جو حسین ع جیسی نعمت چھوڑ دے
یزید جیسی ذلت اس کا مقدر بن جآتی ہے۔

27/09/2024

سیدھی سی بات ہے کوئی کتنا ہی بڑا ڈاکٹر پروفیسر کیوں نہ ہو اگر یزید کا حمایتی ہے تو ہمارے جوتے کی نوک پر بس بات ختم✋

26/09/2024

میں ان کی بات کروں یہ کہاں میری اوقات
کہ شانِ فاطمہ زاہراؓ حضورﷺ جانتے ہیں

26/09/2024

ایک طرف کہتے ہیں کہ ہمیں اہل بیت سے پیار ہے
دوسری طرف یزید کو شہزادہ اور کربلا کو حق و باطل کے بجائے اقتدار کی جنگ کہنے والا پاکستان ا رہا ہے تو خوشیاں منا رہے ہیں
کچھ لوگوں کی منافقت کا الگ ہی لیول ہے
گرا ہوا 🖐🖐🖐

26/09/2024

ماں نے جب سکھایا ہے یا علیؓ مدد کہنا
ہر میدان ہمارا ہے ہم فاطمہؓ کے نوکر ہیں

25/09/2024

یزید کو شہزادہ کہنے والا خبیث کتنے ہی علمی مرتبے پر ہو،
ہمارے جوتے کی نوک پہ ہے!!!

24/09/2024

امام اہلسنت اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
جس کو بارگاہ رسالت ﷺ میں بے ادب و گستاخ پاؤ پھر وہ تمہارا کیسا ہی معظم کیوں نہ ہو اپنے اندر سے اسے دودھ کی مکھی کی طرح نکال پھینکو۔
(فیضانِ اعلیٰ حضرت،ص263)

24/09/2024

وراثت صرف پیسہ ہی نہیں، 🍁
بعض اوقات آپ کے والد کی نیک نامی بھی کافی ہوتی ہے، اور آپ جہاں جاتے ہیں،
آپ کو بتایا جاتا ہے کہ آپ کے والد کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے..❗

24/09/2024

بن کے توحید کے گلشن کی کلی بولوں گا
بس یہی سوچ کے قسمت ہے بھلی بولوں گا
جان سے مار دو مجھکو ہے یہی حل ورنہ
تم زبان کاٹ بھی دو پھر بھی علی بولوں گا ✋🤲

24/09/2024

*یہ مالِ غنیمت نہیں توفیقِ خدا ہے*
*ہر اک کو درِ آلِ مُحَمَّد ﷺ نہیں ملتا*

23/09/2024

مفتی طارق مسعود
تمہارا ایمان مشکوک ہے
قرآن بلکل محفوظ یے

غلام طاہر حزیں
سید محمد نصر من اللہ شاہ کاظمی قادری

Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Type

Téléphone

Site Web

Adresse


Khalana Azad Kashmir
Democratic Republic Of The