It Center Nawazbad

It Center Nawazbad

Partager

This page is made to promote the latest update of RBK IT training institute Nawazbad to its Candidate

04/05/2026

آج کے اس جدید اور ڈیجیٹل دور میں کمپیوٹر کی مہارت محض ایک ہنر نہیں بلکہ کامیابی کی ضمانت بن چکی ہے۔ زندگی کا کوئی بھی شعبہ ہو، ٹیکنالوجی سے وابستگی اب ناگزیر ہے۔ کمپیوٹر کورسز نہ صرف روزگار کے بہترین مواقع فراہم کرتے ہیں بلکہ آپ کو عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ بھی کرتے ہیں۔ اگر آپ اپنے مستقبل کو روشن، مستحکم اور باوقار بنانا چاہتے ہیں تو کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کرنا آپ کا بہترین فیصلہ ثابت ہوگا۔
​ہماری اکیڈمی میں کمپیوٹر کے جدید ترین کورسز میں داخلہ جاری ہے۔ آئیے! ٹیکنالوجی کی اس دنیا میں اپنی پہچان بنائیے اور کامیابی کی جانب پہلا قدم اٹھائیے۔

25/10/2025

وقار عظیم سومرو کو بازیاب ہونے پر رسول بخش کوش علی نواز کوش اور بلاول کوش نے مبارکباد پیش کی
حاجی عظیم سومرو بھی ہمراہ۔
اللہ تمام امت مسلمہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔

09/10/2025

رسول بخش جتوئی صاحب کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کی جانب سے ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ میں ڈی ای او بننے پر جام خان عباسی اور وڈیرہ اظہر خان کوش نے مبارک باد دی ۔
اللہ تعالیٰ مزید ترقی اور عزت عطا فرمائے آمین ۔

Photos from It Center Nawazbad's post 07/10/2025

رسول بخش جتوئی صاحب کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کی جانب سے ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ میں ڈی ای او بننے پر حاجی غلام صفدر عرف بھورا خان کوش اور محمد زاہد جتوئی صاحب( پٹرولنگ پولیس )نے مبارک باد دی
اللہ تعالیٰ مزید ترقی اور عزت عطا فرمائے آمین

06/09/2025



03083842140 | 03052547620

02/09/2025

محمد علی جٹ صاحب کی آئی ٹی سنٹر نوازآباد آمد
رسول بخش جتوئی اور بلاول جتوئی سے ملاقات۔
نوازآباد جیسے پسماندہ علاقے میں کمپیوٹر کی تعلیم ایک خوش آئند بات ہے علی محمد صاحب کی گفتگو۔

Photos from It Center Nawazbad's post 01/09/2025

ہم اپنے پیارے بھائی محمد مٹھا جتوئی صاحب کو ڈپٹی کین منیجر اور بھائی محمد خداداد جتوئی صاحب کو سندھڑی شوگر ملز میں بطور فیلڈ آفیسر (سرکل انچارج) سرکل چوک چدھڑ جوائن کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔ اللہ پاک مزید ترقیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔

Regard: Rasool Bakhsh Jatoi (CEO IT CENTER NAWAZABAD)

Photos from It Center Nawazbad's post 21/08/2025

: آئی ٹی سنٹر نوازآباد
منیر احمد ولد غوث بخش مزاری نے ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کر نے کی خوشی میں اپنے استاد رسول بخش جتوئی کو مالا پہنائی۔
اللہ آپ کو اسی طرح کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے آمین۔

18/08/2025

:آئی ٹی سنٹر نوازآباد
آئی ٹی سنٹر نوازآباد کے چیف ایگزیکٹو رسول بخش جتوئ سے خان محمد کوش کی خوشگوار موڈ میں ملاقات۔

وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے 3 لاکھ کی سبسڈی منظور کروانے پر خان محمد کوش نے شکریہ ادا کیا ۔
#03083842140

14/08/2025

♥️🇵🇰♥️

Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Téléphone

Adresse


Democratic Republic Of The