11/11/2025
School Laeder Sardar Hussain Sb visited GPS Dambara Ismail Kheel
GPS DAMBARA ISMAIL KHEEL
11/11/2025
School Laeder Sardar Hussain Sb visited GPS Dambara Ismail Kheel
کل *24 اکتوبر* کو *پی ڈی ڈے* کی مناسبت سے *تمام پرائمری سکول طلباء کے لیے بند رہیں گے،*
21/10/2025
20/10/2025 Surprise visit of ASDEO Fazal Manan Sb
📢 اطلاع عام:
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بعض عناصر کی جانب سے یہ پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ سکولوں میں طلباء کو ویکسین لگائی جا رہی ہے جس کے ردعمل کی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں۔
واضح رہے کہ اس وقت سکولوں میں کسی قسم کی انجیکشن اور ویکسینیشن نہ تو جاری ہے اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی منصوبہ زیر غور ہے۔
تمام طلباء و طالبات اور والدین سے گزارش ہے کہ ایسی بے بنیاد افواہوں پر یقین نہ کریں، بلاوجہ غیر حاضری سے گریز کریں اور معمول کے مطابق بچوں کو سکول بھیجیں۔
تعلیم ہمارا مستقبل ہے، آئیے پروپیگنڈے کے بجائے علم کو ترجیح دیں۔
31/07/2025
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تعلیمی وظائف اگر کوئی بچہ تین ماہ میں چھ سے زیادہ چھٹیاں کرے گا تو اس کی پیمنٹ روک دی جائے گی۔
16/05/2025
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ، معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے
24/04/2025
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) شانگلہ اور سب ڈویژن ایجوکیشن آفیسر( میل)کی ہدایت میں سکول لیڈر کی قیادت میں انرولمنٹ کمپین کے سلسلے میں باقاعدہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی کا مقصد والدین میں تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور بچوں کے داخلے کو یقینی بنانا تھا۔ ریلی میں اساتذہ، طلباء اور مقامی افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لی
23/04/2025
داخله مهم سکول لیڈر سردارحسین صاحب، چٸر مین حاضررحمان اور ھیڈ ٹیچربحت ظاهر صاحب کی سربراهی میں
12/04/2025
Morning assembly Mr Tariq Alam
09/04/2025
First day of session 2025_26