22/05/2024
Hamdard Public School Hite Hub
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Hamdard Public School Hite Hub, École, Nazar Chowrange Hite Hub, Democratic Republic of the.
22/05/2024
19/05/2024
ھمدرد پبلک اسکول نظرچورنگی کی طلبہ ارفہ عبدالصمد چُھٹہ نے آل پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن حب کے گرینڈ تقریری مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
آل پراہیوٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسیشن حب کی جانب سے آج لیڈا آڈیٹوریم میں ایک گرینڈ تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا تقریر کا عنوان ( ہمارا نظام تعلیم ) تھا
*ہمدرد پبلک اسکول نظر چورنگی کی طلبہ ارفہ ولد عبدالصمد چھٹہ نے 2nd position حاصل کر کے اپنے اسکول کا نام روشن کیا*
نرسری تا ھشتم تک فری داخلے جاری ہیں۔
تیری مٹی میں مل جاواں
By Arfa samad
16/06/2023
حَىَّ عَلَى الْفَلاَحِ Come to success
02/06/2023
Friday activities
ہم اس کے چاند ستارے ہیں
یہ درسگاہِ ہمدرد ہیں
13/05/2023
بے شک وہ کامیاب مومن ہیں جو اپنی نماز میں خشوع و خضوع کرتے ہیں۔
ہمدرد پبلک اسکول ہائیٹ حب میں طلباء اورطالبات کو روزانہ نماز پڑھنے کی ترغیب دینے کے لیے جمعہ 12/06/2023 کو نمازی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا ھے۔ طلباء اورطالبات نے اس سرگرمی میں گہری دلچسپی دی
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Type
Contacter l'école
Téléphone
Site Web
Adresse
Nazar Chowrange Hite Hub
Democratic Republic Of The