21/12/2025
🇧🇫✌️
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان کی صوبائی کابینہ کی مشاورت کے بعد صوبائی صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان اویس محبوب کے ہدایت پر جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف گلگت بلتستان حسنین خان نے ائی ایس ایف دیامر ڈویژن کی نوٹیفکیشن جاری کر دیا،
ضلع دیامر سے فیاض الرحمن قاضی صدر جبکہ استور سے اظہار الحق دشکنی کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا ائی ایس ایف ڈویژن کی تمام عہدیداران کو نئ ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ عمران خان کے نظریے کے مطابق تعلیمی میدان میں طلبہ کے مسائل کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے اور عمران خان کی رہائی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
21/12/2025
🇧🇫✌️عمران احمد خان نیازی
“اس وقت پاکستان صرف “عاصم لأ” پر چل رہا ہے۔ ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دوران جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔ میری بہنوں اور دیگر خواتین کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر جو بدسلوکی اور ظلم ہو رہا ہے اس پر مجھے شدید دکھ اور افسوس ہے۔ یہ جو سلوک بشرٰی بی بی، ڈاکٹر یاسمین، ماہرنگ بلوچ اور دیگر خواتین کے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ اسلامی روایات اور اخلاقیات کے برعکس ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو صرف مجھ سے بغض میں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ ان کا تو سیاست سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔”
- عمران خان
04/10/2025
وہ رہنما جو صرف ایک سیاستدان نہیں بلکہ ایک سوچ، ایک جدوجہد، ایک تحریک ہے، جس نے ایک مردہ قوم کو زندہ کیا، مایوسی کو امید میں بدلا، اور غلامی کو نامنظور کہنے کا حوصلہ دیا۔
04/10/2025
One Nation
One Leader
One Demand
FREE IMRAN KHAN!