✨ الخدمت فاؤنڈیشن چائلڈ پروٹیکشن سنٹر لنڈی کوتل ✨
الخدمت فاؤنڈیشن چائلڈ پروٹیکشن سنٹر لنڈی کوتل میں پروجیکٹر کے ذریعے بچوں کو اسلامی ویڈیوز، اسلامی کارٹونز اور تعلیمی پروگرام دکھائے گئے۔ بچوں نے ان پروگرامز کو بہت شوق اور دلچسپی سے دیکھا۔
اسلامی کارٹونز اور معلوماتی ویڈیوز کے ذریعے بچوں نے دینی و اخلاقی معلومات حاصل کیں اور اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر بچوں نے الخدمت فاؤنڈیشن اور سی پی آر ٹی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا، جن کی کاوشوں سے بچوں کو سیکھنے اور تفریح کا بہترین موقع ملا۔
Alkhidmat Child Protection Center Landi kotal Khyber
ALKHIDMAT FOUNDATION CHILD PROTECTION CENTER
06/05/2026
✨ شکریہ کا پیغام ✨
الخدمت فاؤنڈیشن چائلڈ پروٹیکشن سنٹر لنڈی کوتل کی جانب سے ہم دل کی گہرائیوں سے ڈاکٹر الطاف قادر صاحب (بانی سی پی آر ٹی) اور الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے شکر گزار ہیں، جنہوں نے ہمارے سنٹر کے لیے پروجیکٹر مہیا کیا۔
اس پروجیکٹر کے ذریعے بچوں اور بچیوں نے نہ صرف خوشی محسوس کی بلکہ اب ہمیں یہ موقع ملا ہے کہ ہم انہیں اخلاقیات، آداب اور روزمرہ زندگی میں بہتری سے متعلق مفید ویڈیوز دکھا سکیں۔
ان شاء اللہ، یہ اقدام بچوں کی تربیت اور مثبت سوچ کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرے گا۔
ایک بار پھر، الخدمت فاؤنڈیشن چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کے تمام بچے اور بچیاں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ 🙏
✨ الخدمت فاؤنڈیشن چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کا دورہ ✨
آج الخدمت فاؤنڈیشن ضلع خیبر کے صدر جناب بخت جمال صاحب نے الخدمت فاؤنڈیشن چائلڈ پروٹیکشن سنٹر لنڈی کوتل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سنٹر میں موجود بچوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ وقت گزارا اور ان کی تعلیمی و تربیتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
صدر صاحب بچوں سے مل کر بے حد خوش ہوئے اور انہوں نے بچوں کے حوصلے اور سنٹر کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سنٹر کی تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔
ان شاء اللہ، الخدمت فاؤنڈیشن مستقبل میں بھی اس طرح کے فلاحی منصوبوں کو مزید مؤثر انداز میں جاری رکھے گی۔
21/04/2026
✨
آج تاتارا ماڈل کالج لنڈی کوتل کے پرنسپل سر ماجد رضا نے الخدمت فاؤنڈیشن چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کا دورہ کیا۔
انہوں نے بچوں سے ملاقات کی، سوالات کیے اور تعلیم کی اہمیت پر مفید گفتگو کی۔
📚 سر ماجد رضا صاحب نے الخدمت فاؤنڈیشن اور سی پی آر ٹی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ نان فارمل بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنا ایک قابلِ تحسین اقدام ہے۔
👏 سنٹر میں تعلیمی سرگرمیاں، کتابیں اور سہولیات دیکھ کر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور متعلقہ اداروں کا شکریہ ادا
Sports Activities CPC Landi kotal khyber
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Contacter l'école
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The