Mr Now

Mr Now

Partager

Get respect Take Respect this page for information

08/10/2024

#کیجیے #اور #شروع #کریں

28/02/2024

‏مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے ؟
افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلیٰ منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے قادیانی بولا جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے مولانا شمس الحق افغانی نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا یہ نوٹ کیساہے ؟ اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ بڑا نوٹ تھا قادیانی بولا یہ تو اعلیٰ چیز ہےمولانا صاحب نےفرمایا جب اتنی اعلی چیز ہےتو اِسے عام کرنا چاہئے ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کرکےعام کرتا رہونگا قادیانی جج بولا یہ کام اگر آپ نےکیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ نے فرمایا ٹھیک ہے اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنا دیتا ہے اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں۔۔
اس تحریر کی ہر صاحبٍ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ہوگا۔

04/11/2023

11/10/2023


05/10/2023


Follow Mr Now 🙂

05/10/2023


Follow Mr Now 🙂

Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Type

Téléphone

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The