Parwaz card online Apply
Law with Maqbool
This channel is specialy for social issue, Legalissues, Tutorial etc, so please support me.
Rashan card update info #8070
bisp Alert for b form
Nikkah Nama online Apply.
03/02/2026
میری تمام احباب کو شب برات مبارک ہو۔
دعا گو
03/02/2026
شب برات تما اہل اسلام کو مبارک ہو
23/01/2026
*سافٹ اسکل سرٹیفکیٹ — پرواز کارڈ، بیرونِ ملک ملازمت اور سفر کے لیے لازمی ✈️*
اگر آپ پرواز کارڈ بنوانا چاہتے ہیں، بیرونِ ملک ملازمت یا بیرونِ ملک سفر کا ارادہ رکھتے ہیں تو سافٹ اسکل سرٹیفکیٹ ایک انتہائی ضروری دستاویز ہے۔ اس کے بغیر آپ کا پراسیس مکمل نہیں ہو پاتا۔
⚠️ اہم اطلاع (پرواز کارڈ سکیم کے حوالے سے) جب پرواز کارڈ سکیم کا اعلان ہوگا تو بہت زیادہ رش بن جائے گا۔
رش کی وجہ سے اس وقت سافٹ اسکل سرٹیفکیٹ بنوانا مشکل ہو جاتا ہے۔
❌ اگر اس وقت آپ کے پاس سافٹ اسکل سرٹیفکیٹ موجود نہ ہوا تو
آپ پرواز کارڈ کے لیے اپلائی ہی نہیں کر سکیں گے۔
اسی لیے: ✅ سکیم کے اعلان سے پہلے ہی اپنا سافٹ اسکل سرٹیفکیٹ بنوا کر رکھیں
✅ رش، تاخیر اور مسائل سے خود کو محفوظ رکھیں
⏱️ اہم بات سافٹ اسکل سرٹیفکیٹ بنانے میں عموماً 4 سے 9 گھنٹے لگتے ہیں، اس لیے آخری وقت کا انتظار نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
📄 سافٹ اسکل سرٹیفکیٹ کیوں ضروری ہے؟
✈️ پرواز کارڈ کے لیے لازمی
💼 بیرونِ ملک ملازمت کے لیے ضروری
🌍 بیرونِ ملک سفر میں معاون
🌟 ہماری سروسز کی خصوصیات
✔️ آسان اور تیز پراسیس
✔️ مکمل رہنمائی
✔️ مناسب فیس
How To Apply For Parwaz card 2026
18/01/2026
2025 Memories of Election
12/01/2026
الحَمْد للهْ
11/01/2026
الحَمْد للهْ
جیت کا دن
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Contacter l'école
Téléphone
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
090