09/06/2025
Education Help Desk
Education
09/06/2025
17/01/2025
Admission Open
*AIOU ADMISSION OPEN*
*ضروری دستاویزات برائے نیا داخلہ۔۔سمسٹر بہار 2025*
*برائے میٹرک،*
1-شناختی کارڈ/فارم ب
2- والد کا شناختی کارڈ
3-پاسپورٹ سائز تصویر
*برائے انٹرمیڈیٹ* ۔
1-شناختی کارڈ/فارم ب
2- والد کا شناختی کارڈ
3-پاسپورٹ سائز تصویر
4-میٹرک سند/رزلٹ کارڈ
*برائے بی اے/بی کام*
1-شناختی کارڈ/فارم ب
2- والد کا شناختی کارڈ
3-پاسپورٹ سائز تصویر
4-میٹرک سند/رزلٹ کارڈ
5-ا نٹرمیڈیٹ سند/رزلث کارڈ
*برائے بی ایس/بی ایڈ*
1-شناختی کارڈ/فارم ب
2- والد کا شناختی کارڈ
3-پاسپورٹ سائز تصویر
4-میٹرک سند/رزلٹ کارڈ
5-ا نٹرمیڈیٹ سند/رزلث کارڈ
6-بی اے/بی کام کی ڈگری/رزلٹ کارڈ
(مندرجہ بالا کاغزات کی شفاف سی تصاویر بنا کر اپلوڈ کرنی ھیں)
گھر بیٹھے بآسانی کسی بھی کلاس میں داخلہ کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں
0306-1391364
17/01/2025
Important Links AIOU
1. For assignments schedule, please visit https://aiou.edu.pk/assignment-schedule
2. For Workshop schedule, please visit https://aiou.edu.pk/workshop-information
3. For quiz schedule, please visit your LMS Portal https://aaghi.aiou.edu.pk/
For Assignments question papers, please visit https://aiou.edu.pk/assignments-qp
4. To download books from AIOU website, please visit https://aiou.edu.pk/books
5. To login on AAGHI LMS Portal, please visit https://aaghi.aiou.edu.pk/
6. To login on CMS Portal, please visit https://enrollment.aiou.edu.pk/psp/prod/?cmd=login
Important: Attend the workshop through LMS Portal
Assignment Schedule | Education For All The Allama Iqbal Open University was established in May, 1974, with the main objectives of providing educational opportunities to masses and to those who cannot leave their homes and jobs. During all these past years, the University has more than fulfilled this promise.
ضروری اطلاع برائے تبدیلی امتحانی سنٹر/مرکز
بی اے، بی کام , اے ڈی پی, بی ایس, بی ایڈ اور پوسٹ گریجویٹ کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کے امتحانات 16 اکتوبر 2023 سے شروع ہو رہے ہیں۔ ایسے طلباء جو امتحانی سینٹر تبدیل کروانا چاہتے ہیں تو اُس کے لیے آخری تاریخ 10 اکتوبر 2023 ہے۔ مقرر تاریخ کے بعد کسی بھی طالب علم کا سینٹر تبدیل نہیں ہوگا۔ سینٹر کی تبدیلی پورے پروگرام میں صرف ایک دفعہ ٹھوس وجوہات کی بناء پر کی جا سکتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے ریجنل کیمپس ڈیرہ غازی خان یا قریبی سوئفٹ سینٹر پر تشریف لے جائیں۔ شُکریہ
ایم اے ڈگری منگوانے کے لیے ضروری کاغذات
1-ڈگری فارم۔۔۔۔مکمل اور صحیح پُر کیا ہوا
2-میٹرک۔۔ ڈگری ۔۔۔۔تصدیق شدہ
3-ایف اے۔۔۔ ڈگری۔۔۔۔تصدیق شدہ
4-بی اے ۔۔۔ ڈگری۔۔۔۔تصدیق شدہ
5- شناختی کارڈ۔۔۔۔تصدیق شدہ
6-یونیورسٹی کے تمام سمسٹرز کے پاس شدہ رزلٹ کارڈز تصدیق شدہ
7- فائنل رزلٹ کارڈ( اگر ہے تو) تصدیق شدہ
8- چالان فارم (ارجنٹ یا نارمل)
9- چالان فارم (ری اپیئر RA اگر ہے تو)
10- موبائل نمبر ( ایکٹو)
11-گھر کا پتہ یا ایسا پتہ جس پر ڈاک آتی ہو۔
اہم نوٹ:
تمام ڈاکومنٹس ایسے آفیسر سے تصدیق کرائیں جن کی مہر ان کے نام سے بنی ہوئی ہو اور اس پر ان کا عہدہ اور جائے تعیناتی بھی لکھی ہوئی ہو۔
اگر پوری ایم اے میں آپ کو کبھی سپلی / فیل / RA ہے تو آپ کا رزلٹ کارڈ بھی اس وقت تک نہیں آئے گا جب تک آپ ڈگری اپلائی نہیں کریں گے۔جب آپ ڈگری اپلائی کریں گے تو یونیورسٹی والے پہلے آپ کو رزلٹ کارڈ بھیجیں گے پھر آپ کی ڈگری بھیجیں گے۔
گھر بیٹھے بآسانی ڈگری منگوانے کے لیے رابطہ کریں
#0306-1391364
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Type
Contacter l'école
Téléphone
Site Web
Adresse
Rafiqabad Tehsil Chaubara
Democratic Republic Of The
31450