27/05/2024
طلباء کی حقوق کے لیے ہر محاذ پر لڑونگا ✌️
اج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ میں متحدہ طلباء محاذ تمام طلباء تنظیموں کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور طلباء کو کالج میں درپیش مسائل کے حل کیلئے پور زور مطالبہ کیا گیا طلباء حقوق کیلئے ہر مقام پر اواز اٹھائینگے ✌️♥️🇧🇫
15/05/2024
30/10/2022
24/10/2022