Fatima Jinnah Model School For Girls Bara Alam Gudar

Fatima Jinnah Model School For Girls  Bara Alam Gudar 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐢𝐭𝐮𝐭𝐞 𝐅𝐨𝐫 𝐆𝐢𝐫𝐥𝐬 𝐢𝐧 𝐁𝐚𝐫𝐚

15/06/2026


27/05/2026
15/05/2026



.

12/05/2026

.
.

 #خوشخبری فاطمہ جناح ماڈل سکول برائے طالبات میں 28 مارچ کو سکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ ٹیسٹ کلاس 8 اور 9 کی...
18/03/2026

#خوشخبری

فاطمہ جناح ماڈل سکول برائے طالبات میں 28 مارچ کو سکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ ٹیسٹ کلاس 8 اور 9 کی طالبات کے لیے ہے۔
تمام طالبات سے گزارش ہے کہ جو اس ٹیسٹ میں حصہ لینا چاہتی ہیں، وہ فری رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ فری رجسٹریشن کے لیے طالبات اپنا نام اور کلاس اسی نمبر پر سینڈ کر سکتی ہیں۔
فاطمہ جناح ماڈل سکول نے بہت کم عرصے میں بورڈ کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے اپنی بہترین کارکردگی ثابت کی ہے۔
یہ ایک سنہری موقع ہے، اسے ضائع نہ کریں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں!

فاطمہ جناح ماڈل سکول میں آج پی ٹی ایم (Parent-Teacher Meeting) کا انعقاد کیا گیا، جس میں والدین نے بھرپور شرکت کی۔ اس مو...
17/03/2026

فاطمہ جناح ماڈل سکول میں آج پی ٹی ایم (Parent-Teacher Meeting) کا انعقاد کیا گیا، جس میں والدین نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر اساتذہ نے بچوں کی تعلیمی کارکردگی کے حوالے سے والدین سے تفصیلی گفتگو کی اور ان کی بہتری کے لیے مختلف امور زیرِ بحث آئے۔
اس کے ساتھ ساتھ ایوارڈ ڈسٹریبیوشن تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات اور ایوارڈز سے نوازا گیا۔
پی ٹی ایم کے دوران اساتذہ اور والدین کے درمیان بچوں کی بہتری کے لیے ہونے والی گفتگو اور اقدامات کو والدین نے بے حد سراہا۔

فاطمہ جناح ماڈل سکول برائے طالبات میں سائنس ایگزیبیشن کا کامیاب انعقاد کیا گیا تھا۔ جس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فیمیل)...
14/02/2026

فاطمہ جناح ماڈل سکول برائے طالبات میں سائنس ایگزیبیشن کا کامیاب انعقاد کیا گیا تھا۔ جس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فیمیل) خیبر محترمہ ثمینہ غنی صاحبہ نے خصوصی طور پر شرکت کی تھی ۔ انہوں نے طالبات کی جانب سے تیار کردہ سائنسی ماڈلز اور پروجیکٹس کے ساتھ ساتھ سکول اسٹاف اور انتظامیہ کی محنت و کارکردگی کو بھی بے حد سراہا۔
سائنس ایگزیبیشن کی شاندار کامیابی پر محترمہ ثمینہ غنی صاحبہ نے سکول کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ اس اعزاز پر سکول انتظامیہ نے محترمہ ثمینہ غنی صاحبہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

Adresse

Alam Gudar Near White Minnar Bara Khyber
Democratic Republic Of The
24801

Heures d'ouverture

Lundi 09:00 - 17:00
Mardi 06:00 - 14:00
Mercredi 06:00 - 14:00
Jeudi 06:00 - 14:00
Vendredi 06:00 - 13:00
Samedi 06:00 - 14:00

Téléphone

+923339111365

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Fatima Jinnah Model School For Girls Bara Alam Gudar publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'école

Envoyer un message à Fatima Jinnah Model School For Girls Bara Alam Gudar:

Raccourcis

Partager