AL-Hafiz Institute Of Islamic Sciences / الحافظ معھد العلوم الاسلامیہ

AL-Hafiz Institute Of Islamic Sciences / الحافظ معھد العلوم الاسلامیہ دینی و عصری تعلیم کو ایک چھت تلے جمع کرنے والا منفرد ادارہ !

⭐ "Students Of the Month" ⭐          تعلیمی سال 27۔2026ء کے پانچویں امتحان کا رزلٹ۔محنت، لگن اور استقامت ہی کامیابی کی ا...
22/09/2026

⭐ "Students Of the Month" ⭐

تعلیمی سال 27۔2026ء کے پانچویں امتحان کا رزلٹ
۔
محنت، لگن اور استقامت ہی کامیابی کی اصل کنجی ہے۔ تمام نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات اور ان کے والدین کو مبارکباد !

☜ شعبہ تحفیظ القرآن

⭐ "Students Of the Month" ⭐          تعلیمی سال 27۔2026ء کے پانچویں امتحان کا رزلٹ۔محنت، لگن اور استقامت ہی کامیابی کی ا...
21/09/2026

⭐ "Students Of the Month" ⭐

تعلیمی سال 27۔2026ء کے پانچویں امتحان کا رزلٹ
۔
محنت، لگن اور استقامت ہی کامیابی کی اصل کنجی ہے۔ تمام نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات اور ان کے والدین کو مبارکباد !

☜ شعبہ ناظرہ و اسکول

*☜  دینی و دنیاوی تعلیم کا بہترین مرکز* ​ *الحمد لله!*  ہمارے ادارے کے ہونہار طلبہ نے *وفاق المدارس العربیہ پاکستان* کے ...
11/09/2026

*☜ دینی و دنیاوی تعلیم کا بہترین مرکز*

​ *الحمد لله!* ہمارے ادارے کے ہونہار طلبہ نے *وفاق المدارس العربیہ پاکستان* کے سالانہ امتحانات میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے باقاعدہ *حفظِ قرآن کی اسناد* حاصل کر لی ہیں۔
​ *دینی و دنیاوی (ڈبل تعلیم* ) کے بہترین امتزاج کے ساتھ یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر لگن ہو تو بچے قرآنِ کریم کی حفظ کی برکتوں کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم میں بھی نمایاں مقام حاصل کر سکتے ہیں۔
​ *مبارکباد کے مستحق طلبہ* :

١۔ حافظ حسین فیاض
٢۔ حافظ عبد اللہ ارشاد
٣۔ حافظ معوذ عمر ماجد
٤۔ حافظ عمر عبد الجبار
٥۔ حافظ طیب اصغر
٦۔ حافظ عبد الحنان

​ *دعا* :
اللہ رب العزت ان بچوں کو قرآنِ مجید کا سچا عامل اور والدین کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے، اور ان کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین!

الحمد اللہ !   " وفاق المدارس العربیہ پاکستان "  کی جانب سے حفظِ قرآن کریم کی اسناد موصول ہو چکی ہیں۔۔۔۔إن شاء الله بہت ...
08/09/2026

الحمد اللہ ! " وفاق المدارس العربیہ پاکستان " کی جانب سے حفظِ قرآن کریم کی اسناد موصول ہو چکی ہیں۔۔۔۔إن شاء الله بہت جلد تقسیم اسناد کی تقریب کا اہتمام ہو گا۔

#رزلٹ100%

ناظرہ قرآن پاک کی تکمیل پر تحسین و مبارک باد💞💝​انتہائی مسرت اور فخر کے ساتھ ہم اپنے پیارے طالب علم " آذان حیدر "  کو اسک...
02/09/2026

ناظرہ قرآن پاک کی تکمیل پر تحسین و مبارک باد💞💝

​انتہائی مسرت اور فخر کے ساتھ ہم اپنے پیارے طالب علم
" آذان حیدر " کو اسکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ناظرہ قرآن کریم مکمل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
​قرآنِ پاک کا حفظ و ناظرہ اللہ تعالیٰ کا عظیم الشان فضل اور انعام ہے۔ تعلیمی مصروفیات کے ساتھ ساتھ کلامِ الٰہی کی تلاوت سیکھنا اور اسے کامیابی سے مکمل کرنا آذان حیدر کی محنت، اساتذہ کی بہترین تربیت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
​اللہ تعالی " آذان حیدر " کو قرآنِ پاک کا حافظ بنائے اور دین و دنیا کی تمام کامرانیاں نصیب فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ۔ (آمین)

انتظامیہ و اساتذہ کرام

سعادَتِ عمرہ مبارک! 🕋✨​الحافظ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک سائنسز کے درخشندہ ستارے:​عزیز حذیفہ وحید​عزیزم مناہل وحید​کو ان کے محت...
31/08/2026

سعادَتِ عمرہ مبارک! 🕋✨

​الحافظ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک سائنسز کے درخشندہ ستارے:
​عزیز حذیفہ وحید
​عزیزم مناہل وحید
​کو ان کے محترم اہل خانہ کے ساتھ دیارِ حبیب ﷺ کی حاضری اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ادارہ و تمام اساتذہ کرام کی جانب سے دلی مبارکباد اور وادیِ حرم کی یہ بابرکت حاضری مبارک ہو۔
​دعا ہے کہ اللہ رب العزت ان کی تمام عبادات و مناسک کو شرفِ قبولیت بخشے، بچوں کو علم نافع اور دونوں جہانوں میں بہترین کامیابیوں سے نوازے۔ آمین!

دینی و دنیاوی تعلیم کا بہترین توازن 📖✨تحسین و مبارک باد ! الحمدللہ "الحافظ اانسٹیٹیوٹ"  لیے یہ انتہائی مسرت اور فخر کا م...
26/08/2026

دینی و دنیاوی تعلیم کا بہترین توازن 📖✨

تحسین و مبارک باد !

الحمدللہ "الحافظ اانسٹیٹیوٹ" لیے یہ انتہائی مسرت اور فخر کا مقام ہے کہ ادارے کے کم سن اور ہونہار طالب علم " عبید اللہ بن قاری عبد الباسط " نے سکول کی باقاعدہ تعلیم کے ساتھ ساتھ اتنی چھوٹی عمر میں ناظرہ قرآن کریم مکمل کرنے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔
​ایک ہی وقت میں سکول کی تعلیم اور قرآن مجید کی تعلیم کو جاری رکھنا بچے کی انتھک محنت، اساتذہ کرام کی بہترین رہنمائی اور والدین کی خصوصی توجه کا ثبوت ہے۔
​اللہ تعالیٰ اس معصوم بچے کے دل کو قرآن کے نور سے منور فرمائے اور اسے والدین و اساتذہ کے لیے کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین! 🤲
25 اگست بروز منگل 2026 ء

تعلیمی سال2026.27ء کے چوتھے امتحان کا رزلٹ۔" Students Of the Month "     2 August   to  12 September☜    شعبہ حفظِ قرآنن...
25/08/2026

تعلیمی سال2026.27ء کے چوتھے امتحان کا رزلٹ۔

" Students Of the Month "
2 August to 12 September

☜ شعبہ حفظِ قرآن
نادر باغ برانچ

تعلیمی سال2026.27ء کے چوتھا امتحان کا رزلٹ۔" Students Of the Month "     2 August  to  12 September☜    شعبہ ناظرہ و اسک...
25/08/2026

تعلیمی سال2026.27ء کے چوتھا امتحان کا رزلٹ۔

" Students Of the Month "
2 August to 12 September

☜ شعبہ ناظرہ و اسکول
حسین آباد برانچ

قابل صد احترام علماء کرام کی ادارے تشریف آوری۔۔۔۔  " الحافظ "   کے دینی و عصری تعلیم کے نتائج ، دینی و عصری تعلیم کو ایک...
19/08/2026

قابل صد احترام علماء کرام کی ادارے تشریف آوری۔۔۔۔

" الحافظ " کے دینی و عصری تعلیم کے نتائج ، دینی و عصری تعلیم کو ایک چھت تلے جمع کرنے کے منفرد انداز اور ڈسپلن پر اطمینان و مسرت کا اظہار۔۔۔
اللہ رب العزت علماء کرام کی سرپرستی ہمارامقدر بنائے۔آمین

☜ حضرت مولانا سلیم اختر صاحب
☜ حضرت مولانا عمر فاروق صاحب
☜ حضرت مولانا ابوبکر صاحب

19 اگست بروز بدھ 2026ء

Adresse

☜ حسین آباد برانچ@ محلہ حسین آباد۔ ☜ نادرباغ برانچ@ نزد پنجاب کالج ، احمد پور شرقیہ
Democratic Republic Of The

Téléphone

+923027713544

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque AL-Hafiz Institute Of Islamic Sciences / الحافظ معھد العلوم الاسلامیہ publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'école

Envoyer un message à AL-Hafiz Institute Of Islamic Sciences / الحافظ معھد العلوم الاسلامیہ:

Raccourcis

Partager