23/04/2026
The *admission* process and *diagnostic* test for *Class 9* students at *BHS Sost* were successfully conducted to prepare for the new academic year. The initiative aimed to assess students’ prior knowledge and identify learning gaps in key subjects.
A well-structured test covering core areas such as English, Mathematics, and Science was administered. Students participated actively and demonstrated varying levels of understanding. The results provided valuable insights into individual strengths and weaknesses.
Based on the assessment, teachers will design targeted lesson plans and adopt appropriate teaching strategies to address identified gaps. The activity will help ensure effective academic planning and improved learning outcomes for the upcoming session.
Overall, the process was carried out smoothly and will contribute significantly to enhancing the quality of education at BHS Sost.
15/04/2026
🎓 معیاری تعلیم کا بہترین موقع! 🎓
*گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سوست* ، گوجال ہنزہ میں *کلاس نہم* (سائنس گروپ) میں محدود نشستوں پر طلباء و طالبات کے لیے داخلے جاری ہیں۔
📅 داخلے کی آخری تاریخ: *20 اپریل 2026*
✨ *سکول کی خصوصیات*
✔️ قابل، تجربہ کار اور سبجیکٹ اسپیشلسٹ اساتذہ
✔️ جدید کمپیوٹر سائنس لیب (انٹرنیٹ اور سمارٹ سہولیات کے ساتھ)
✔️ مکمل طور پر سولرائزڈ سکول
✔️ جدید سائنس لیبارٹری
✔️ آرام دہ اور انسولیٹڈ کلاس رومز
✔️ مفت تعلیم اور مفت درسی کتب
📌 داخلہ فارم سکول کے دفتر سے حاصل کریں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں۔
🌟 آئیں، معیاری تعلیم کے ساتھ کامیابی کی طرف قدم بڑھائیں! 🌟
09/03/2026
Keepyourenvironmentclean🌍🌲
27/01/2026
🎉 مبارک ہو! 🎉
*گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سوست گوجال* کے تمام طلباء، اساتذہ اور معزز والدین کو شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ الحمدللہ سکول کا بورڈ جماعت ہشتم کا نتیجہ *89* فیصد رہا۔
اسی طرح ڈی ڈی او سوست کے ساتھ منسلک سکولز کی کارکردگی بھی ضلعی سطح پر نہایت قابلِ تحسین رہی، جن میں کلاس انفنٹ تا ہشتم نے مجموعی طور پر *دس* پوزیشنز حاصل کیں۔
ہم تمام والدین کے اعتماد اور بھرپور تعاون کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
امید ہے کہ نئے تعلیمی سیشن میں بھی اساتذہ، والدین اور طلباء اسی جذبے، محنت اور باہمی تعاون کو برقرار رکھیں گے۔
✨ اللہ تعالیٰ ہم سب کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین ✨
_عطاءالرحمٰن_ ڈی ڈی او، سوست