02/11/2025
دارِ ارقم اسکولز جنوبی پنجاب کے کلسٹرز کی ڈائریکٹرز و پرنسپل میٹنگ!
الحمدللہ! دارِ ارقم اسکولز ہیڈ آفس کے زیر اہتمام ڈائریکٹرز اینڈ پرنسپل میٹنگ کا انعقاد گرینڈ شالیمار ہوٹل، ملتان میں ہوا۔
یہ میٹنگ جنوبی پنجاب کے A, B اور C کلسٹرز کے لیے تھی جس میں تعلیمی معیار، مستقبل کی حکمت عملیوں اور نیٹ ورک کی بہتری پر تفصیلی گفتگو ہوئی
میٹنگ کی صدارت جناب بخت زادہ سید صاحب (چیف آپریٹنگ آفیسر - دارِ ارقم اسکولز پاکستان) نے کی اور جنوبی پنجاب کے لیے اہم رہنمائی فراہم کی۔
ہم منتظمین جناب عرفان انجم، راؤ آصف، اظہر حسین اور آصف کامران کی کاوشوں کو بھی سراہتے ہیں جنہوں نے اس میٹنگ کو احسن طریقے سے ترتیب دیا ۔
02/11/2025
27/03/2025
27/03/2025
27/03/2025
17/11/2022
09/11/2022