Islamic NAAT
Islami student naat bayan ����� please Mera fb ko follow karo NAAT bayan ��
14/12/2021
اپنی بیوی کے چہرے کو غور سے دیکھا کرو جس پل وہ شادی شدہ ذمہ دار خاتون سے ہٹ کے ایک چھوٹی سی لڑکی بن جائے ان پل کو اپنے دل میں قید کر لیا کریں۔
اگر آپ شادی شدہ ہیں تو الحَمْدُ ِلله کہیں کیونکہ آپ کی بیوی نے آپ کا ایمان مکمل کیا ہے
اگر آپ کے کپڑے گھر پہ دُھل کے استری ہو کے آپ کو ہر صبح تیار ملتے ہیں تو ایک بار پھر الحَمْدُ ِلله کہیں
کیونکہ یہ سروس آپ کو بنا کسی لالچ کے آپ کی بیوی اپنا فرض سمجھ کے دے رہی ہے۔۔۔
اگر آپ اپنی بیوی کے چہرے پہ بچپنا دیکھنا چاہتے ہیں اور خالص خوشی دیکھنا چاہتے ہیں تو آج سے ایک کام کریں جب بھی آپ صبح کام کے لئے جائیں اور اپنے کپڑے تبدیل کرتے ہیں تو ہفتے میں ایک آدھ بار جان بوجھ کے کچھ روپے جیب میں چھوڑ دیا کریں
میرا یقین کریں جب آپ کی بیوی یہ کپڑے دھوتے ہوئے آپ کی جیب کی تلاشی لے گی تو اُس کے چہرے پہ خالص خوشی ہو گی۔۔۔
اور پھر جب آپ شام کو گھر لوٹیں گے تو آپ کی بیوی بچوں کی طرح خوش ہو کے آپ کو بتائے گی کہ آج آپ کی جیب سے مجھے اتنے روپے ملے ہیں میرا یقین کریں تب اُس کے چہرے پہ بچپنا ہو گا۔
اور جب وہ ساتھ یہ کہے گی اب میں واپس نہیں دوں گی تو اس کے چہرے پر انتہا کی معصومیت ہوگی
بیوی کو اُس کی ضرورت کے لئے پیسے تو ویسے بھی دینے ہوتے ہیں لیکن ان پیسوں سے زیادہ ایسے دینے میں زیادہ خوشی حاصل ہوگی۔
07/11/2021
murtaza Ahmad dastar bandi😍😍😍😍
mujahidul islam kursakanta bihar ❤❤❤❤
bayan 😍😍😍😍😍
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Contacter l'école
Téléphone
Site Web
Adresse
𝒷𝒾𝒽𝒶𝓇
Democratic Republic Of The