Ravian

Ravian

Partager

Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Ravian, Conseiller pédagogique, Democratic Republic of the.

02/01/2024

صدیق اکبر تیرا نام بلند
صدیق اکبر تیرا مقام بلند
صدیق اکبر تیری شان بلند
صدیق اکبر تیری ذات بلند
صدیق اکبر تیری اوقات بلند
صدیق اکبر تو افضل نبی کا افضل صحابی
صدیق اکبر فرشتے تیرا احترام کریں
صدیق اکبر تیری شان میں اللّٰہ نازل قرآن کرے
صدیق اکبر تو اتنی عظمتوں والا
صدیق اکبر تواتنی شانوں والا
صدیق اکبر تو اتنے رتبوں والا
صدیق اکبر تو ایمان میں افضل
صدیق اکبر تو اعمال میں افضل
صدیق اکبر تو ذات میں افضل
صدیق اکبر عمر تیرا حیا کرے
صدیق اکبر عثمان تجھے سلام کرے
صدیق اکبر حیدر تیرا احترام کرے
صدیق اکبر تو عظمت کا صحیفہ
صدیق اکبر تو پہلا خلیفہ
صدیق اکبر تو ہجرت کا ساتھی
صدیق اکبر تجھ پہ میں قربان
صدیق اکبر تجھ پہ میرا مال قربان
صدیق اکبر تجھ پہ میری جان قربان
صدیق اکبر تجھ پہ میری ذات قربان
صدیق اکبر تجھ پہ میری نسلیں قربان
صدیق اکبر تو چلے تیری جوتی سے خاک اڑے اس خاک پہ میں قربان ہو جاؤں
صدیق اکبر تو سانس لے تیری سانس کی ہوا پہ میں خود کو قربان کر ڈالوں
صدیق اکبر تو پہلا مسلمان
صدیق اکبر تو پہلا صحابی
صدیق اکبر تو ولیوں کا ولی
صدیق اکبر تو اماموں کا امام
صدیق اکبر تو ساری امت سے افضل
صدیق اکبر تو سارے صحابہ سے افضل
صدیق اکبر تو بعد از انبیاء افضل البشر
صدیق اکبر مجھ جیسے اربوں کھربوں دیوانے تجھ پر قربان
صدیق اکبر جو تجھ پر بھونکے میں کاٹ ڈالوں اسے

14/06/2023
Photos from Ravian Sahaba Lovers 's post 30/05/2023

راوین صحابہ لورز۔
سیشن 2023۔24 کے لیئے برادر محترم فیضان نذیر کو ذمہ دار بنایا گیا ہے ۔
الوداع ناظم صاحب(حافظ محمد احمد ڈوگر )

02/04/2023

وحدت امت(علامہ اقبال ہاسٹل ) کے امیر برادر محترم محمد اویس شوکت ڈوگر کے ساتھ تنظیمی نشست میں سیشن 22۔23 کے ناظم کالج گورنمنٹ کالج محمداحمد ڈوگر، معتمد کالج گورنمنٹ کالج رانا امیر حسن، مبلغ تنظیم برادر سجاد حیدر، ناظم ہاسٹل(قائداعظم ہاسٹل )سلمان داود،اور تنظیمی ساتھی برادرم شہریار خالد، محمد تبسم۔

27/12/2022

آو دوستو میں تمھیں بتاوں پاکستان کی ایمانداری
آٹے میں چوکر
مرچی میں اینٹ کا بورا
ہلدی میں زردا رنگ
چاول میں کچرا
گندم میں مٹی
بکرے کے گوشت میں پانی
مری مرغی کا گوشت
ہلال جانور کے نام پر گدھے کا گوشت
شوارموں کے نام پر چوہے اور بلیوں کا گوشت
دودھ میں پانی
زیادہ دودھ دے بھینس کو ٹیکا
چائے کی پتی میں رنگ
شہد میں شیرا
کالی مرچ میں پاپیتے کے بیج
نقل دوا اصل پیکنگ
گھی میں کیمیکل
خراب سبزیاں
نیسلے کی بوتل میں خراب پانی
روٹی کا وزن کم
نمک میں گند
دکان کا نام حاجی کریانہ سٹور
دکان کے اندر کم ناپ تول
اور اگر انسان کے دل کی منڈی کو دیکھا جائے تو
پیار کے نام پر فریب
محبت کے نام پر دھوکہ
الفت کے نام پر زنا
جذبات سے کھلواڑ
دوست کے روپ میں دشمن
مسافر کے روپ میں لٹیرا
سچے کے روپ میں جھوٹا
ایماندار کے روپ میں بے ایمان
انسان کے روپ میں سانپ
مسلمان مرد کے جن ہاتھوں میں قرآن تھا
آج ان ہاتھوں میں لوگوں کی عزت
جن آنکھوں میں حیا تھی آج ان میں بے حیائی
جن بچیوں کو اماں زہرا کی کنیز ہونا تھا
آج وہ بے حیائی کا چشمہ
ماں باپ کا احترام نہیں
استاد کا مقام نہیں
عورت کی عزت محفوظ نہیں
مرد کی غیرت موجود نہیں
بڑوں کا احترام نہیں
چھوٹوں سے پیار نہیں
اللہ سے جنگ بذریعہ سود
نبی سے جنگ بذریعہ جھوٹ
صحابہ سے بغض
اہل بیت سے نفرت
قرآن سے دوری
مساجد ویران
سینیما آباد
غریب غربت سے متاثر ہو کر چور
امیر دولت کے نشے میں مغرور
اور ان سب کرکوتوں کے باوجود یہ کہنا ہمارے حکمران ہی چور
پھر کہنا دعائیں ہوتی نہیں قبول
صلاح الدین، التمش،نورالدین، عمر بن عبدالعزیز، علی المرتضی،عثمان غنی،عمر بن خطاب،صدیق اکبر تب آئیں گے جب ہم خود رسول عربی کی امت بنیں گے ۔
آج مساجد میں ہونے والی پانچ وقت کی اذان بتاتی ہے کہ یہ پاکستان مسلمانوں کا ملک ہے افسوس کہ ہمارا قردار نہیں

21/12/2022

اہلبیت کیا ہے؟
اہلبیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا اثاثہ ہیں۔
اہلبیت کائنات کے گلدستہ کے خوبصورت پھول ہیں۔
اہلبیت وہ ہیں جن کی غلامی عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ جیسے جید صحابی رسول باعث فخر سمجھتے ہوں۔
اہلبیت ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں۔
اہلبیت ہماری جان ہیں۔
اہلبیت پر قربانی ہم پر واجب ہے۔
ہم نہیں کہتے اہلبیت صحابیت کی تابع ہے بلکہ صحابہ کو صحابیت اہلبیت کی نوکری کے صدقے ملی۔
اور یاد رکھنا اہلبیت کی آڑ لے کر صحابیت کو برا بھلا کہنا گناہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بےوفائی،اہلبیت کی بے حرمتی ہے۔
نوکر کو برا بھلا کہنا مالکوں کی شان میں گستاخی کرنا ہوتی ہے۔

17/12/2022

: اگر کسی کو یہ گھمنڈ ہے کہ میرے خاندان کا بڑا نام ہے تو سن لو رسول اللہ کے خاندان سے بڑا کوئی نہیں ہماری نظروں میں بھی اور ہمارے دلوں میں بھی۔
صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم
🇲🇷❤🌹❤🇲🇷
اور اگر کسی کو یہ گھمنڈ ہے کہ میرے باپ دادے بڑا نام ہے تو سن لو ابوبکر صدیق سے بڑا کسی کا نام نہیں۔
رضی اللہ تعالی عنہ
🇲🇷❤🌹❤🇲🇷

Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Téléphone

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The