عمیر مرکزی UMAIR MARKAZi
Umair markazi
12/12/2022
عرس سرکار محبیٰ مبارک ہو
اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کے معاصر ومحب شمالی بہار کے عظیم بزرگ ناصر الاسلام والمسلمين تاجدار ترہت بزبان فارسی مترجم قرآن حضرت علامہ مفتی حافظ محمد عبدالرحمن عرف سرکار محبی پوکھریروی قدس سرہ کا 93واں عرس منایا جا رہا ہے
الحمد للہ خصوصی خطاب کے لیے صاحب سجادہ شیخ طریقت حضرت مولانا حافظ محمد حسن الرحمن صاحب قبلہ ولیعہد حضرت قاری وقار رضا رحمانی صاحب کی دعوت پر احقر کی یہ دوسری حاضری ہورہی ہے
پٹنہ سے پوکھریرا شریف کے سفر میں شہزادہ فقیہ ملت مولانا مفتی محمد عمیر رضا مرکزی صاحب بھی ساتھ ہیں
آج کے اس تقریب میں پوکھریرا اور مضافات کے درجنوں اکابر علماء ومشائخ کےساتھ خطیب الہند حضرت علامہ مولانا اظہر القادری خطیب اہلسنت مولانا شبیر اشتر مدھوبنی شاعر اسلام دلبر شاہی صاحب محب محترم شاعر اسلام حضرت قاری جوہر مظفر پوری صاحب محترم شان علی گیاوی محترم اسلم فیضی مولانا اکبر الد ین قادری ساجد رضا ساجد نقیب مولانا علی رضا اطہر بھی موجود رہینگے
01/11/2022
گردن اولیاء پر قدم ہے تیرا
غوث اعظم تو ایسا ولی ہو گیا
جو رسول خدا کا ولی ہو گیا
باغ جنت کا بےشک ولی ہو گیا .
از ۔عمیر مرکزی باڑاوی
09/08/2022
یوم شہادت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مبارک موقع پر امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ احادیث کریمہ روشنی میں۔
10/محرم الحرام 1444ھ مطابق 9/اگست 2022 ء بروز منگل
05/06/2022
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Contacter l'école
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The