15/01/2025
📖 الحق آنلاین قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید 📖
اپنے بچوں کو اپنی نگرانی میں قرآن پاک کی تعلیم گھر میںں دلوائیںں
اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دیں۔تاکہ وہ آپ کیلیے صدقہ جاریہ بن سکیں۔
ہم مختلف اسلامی کورسز پیش کرتے ہیں۔
✅ نورانی قائدہ (تجوید کے ساتھ)
✅ناظرہ القرآن (تجوید کے ساتھ)
✅حفظ القرآن (تجوید کے ساتھ)
✅تجوید، قرات
✅اسلام کے بنیادی اصول
ہم تمام عمر کے لوگوں(مرد, خواتین,بچوں) کو پوری دنیا میں قرآن کی تعلیمی خدمات پیش کرتے ہیں۔
کلاس کا وقت آپ کی سہولت کے مطابق طے کیا جاۓ گا ۔
اگر آپ اپنے لیے یا آپ اپنے بچوں کے لیے کلاس بک کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
الحق آن لائن قرآن اکیڈمی سے رابطہ کرنے کا شکریہ ❤
+واٹس ایپ پر رابطہ کریں 3432975690 92+
12/01/2025