20/08/2026
*✍ جنت کا سارا سفر صبر کا سفر ہے، جنت میں وہی پہنچے گا جو صبر کی تلخیوں کو سہنے کے لئے تیار ہو، جو جذبات کی پامالی پر بھی ہمت نہ ہارے، جو نفس کی ہر چوٹ کو اپنے سینے میں چھپا لے ـ ۔ ۔!!!🌴*
*☚ خـوش رہیں، خـوشیاں بانٹیں ۔🌱*