25/08/2023
*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
*《خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْاٰنَ وَعَلَّمَهُ》*
☆ *﴿قرآن کریم کا ترجمہ مع التفسیر سیکھنے کا شوق رکھنے والے خواتین و حضرات کے لیے خوشخبری﴾*
📚 *تفسیر القرآن کورس ( بذریعہ واٹس ایپ )*
*🔹یہ تفسیر القرآن کا ایک جامع اور مختصر کورس ہے*
جو خصوصی طور پر ان افراد(میل/فی میل) کے لیے ڈیزائن کیا، گیا ھے جو شوق تو رکھتے ہیں لیکن مصروفیت کی بنا کہیں جا کے تعلیم حاصل نہیں کر سکتے
🔷وقت کی کوئی قید نہیں، اپنی مرضی کے اوقات میں سبق یاد کر کے سنا سکتے ہیں
*🔹ہفتہ میں پانچ دن کلاس ہوگی*
*🔹سبق سے متعلق یا کوئی بھی سوال آپ وائس میسج کر کے پوچھ سکتے ہیں*
*《 ☆خصوصیات☆ 》*
🔹 *عمر کی کوئی قید نہیں*
🔹 *مکمل قرآن پاک کا ترجمہ و تفسیر*
*🔹 مرد و خواتین کے لیے علیدہ گروپ*
🔹 *اخلاقیات، عملی اور تربیتی باتوں پر خصوصی توجہ*
🔹 *مکمل توجہ کے ساتھ پڑھنے والوں کی زندگی ضرور تبدیل ہوگی* *إن شاء الله*
*🔹8 ماہ پر مشتمل کورس*
*🔹 آغاز کورس یکم نومبر سے ہوگا*
*🔹ماہانہ مناسب فیس کے ساتھ اپنی رجسٹریشن کے لیے واٹس ایپ پر اپنا نام اور شہر لکھ کر سینڈ کریں۔*
+923437999355
Gmail
[email protected]
16/08/2023
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آنلائن قرآن اکیڈمی میں میل اساتذہ اکرام کی ضرورت ہیں
شرائط وظوابط
1 حافظ قرآن یا عالم دین ہو
2 مانسہرہ کا رہاشئ ہو
3 مڈل کیا ہو
4 وقت کی پاپندی کر سکتا ہو
5 عمر 30 سال سے زیادہ نہ ہو
نوٹ !سٹوڈنٹ(طالب علم) حضرات رابطہ نہ کرے .وہ لوگ رابطہ کریں جن میں شرائط پائی جائے اور فارغ حضرات رابطہ کریں جو حضرات پڑھا رہے ہے یا امامت یا خطالب کرتے ہے اس سے مغزرت ہے کہ رابطہ نہ کریں ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو مکمل طور پر فری ہو اور ڈپٹی کے لیے مکمل ٹائم دے سکیں کم از کم ایک سال ڈپٹی کرنی ہوگی جو ایک سال کا ٹائم نہی دے سکتے وہ بہی رابطہ نہ کریں جزاک اللہ
03120553490
وٹسپ پر اپنی مکمل انفارمیشن لکھ کر بیجھے اپنی دینی ودنیاوی تعلیم کے بارے میں آگاہ کریں اور آپنی ایک تصویر بیجھے
09/08/2023
انگلش بولنے کا شوق تو سب کو ہے پر سیکھ وہی پائیں گے جو یہ کورس کرلیں گے۔ ہمارا یہ 50 دن کا کورس آپ کو انگلش بولنے پر مجبور کر دے گا کورس کے بعد آپ آسانی سے انگلش میں بات کر سکیں گے ۔ یہ ہمارا دعوہ ہے۔ اور یہ دعوہ ہم نے اس لیے کیا ہے کہ ہمارے سٹوڈنٹس بہت اچھا سیکھ رہے ہیں اور سیکھ بھی چکے ہیں۔۔۔
روزانہ 30 منٹ کی کلاس ہوگی ا
رابطہ نمبر
+923120553490
ابھی لنک پر کلک کریں اور ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔۔۔
https://chat.whatsapp.com/IIxfWpAmDsUGRXUir9Tl5i
11/11/2022
✍🏻کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں۔
✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن کا حافظ بنانا چائتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟
✍🏻آن لائن قرآن اکیڈمی آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پڑھنا سیکھاتا ہے۔
✍🏻ون ٹو ون آن لائن سکائپ زوم کلاسیں قابل اور ماہر اساتذہ کرام میل اور فیمل ٹیچرز۔
✍🏻مختصر فیس
📚ابھی القرآن اکیڈمی کو جوائن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں۔
*ہمارے کورسز*
🟣 نورانی قائدہ
🛑تجوید القرآن
🟡ناظرہ قرآن
🟣حفظ القران
🟤تفسیر القرآن
🟠نماز کورس
🔴مسنون دعائیں
🟢منتخب سورتیں حفظ
⚫منتخب سورتیں تفسیر کے ساتھ۔
🔵40 احادیث
🔴6 کلمے
🟡تجوید کا مکمل کورس
*نوٹ *🕐 ہم آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق ٹائم سیٹ کر لیں گے ان شاء اللہ🕐*
نوٹ! 3 دن تک مفت فری ٹرائل کلاسیں حاصل کریں۔
تو بغیر ٹاںٔم ویسٹ کئے آج ہی نیچے دئیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں اور بلکل مفت اپنی رجسٹریشن کروائیں
اور اپنی دنیا اور آخرت کو سنواریں۔ جزاک اللّہ
✔ office number
WhatsApp Viber
+923120553490
+923437999355
Email:
[email protected]
✔ Skype ID Join for free trial classes :
Holy Quran Online 121 https://join.skype.com/L4DpMdeN1ZlB
Website: www.learningquranonline121.com
[ DON,T FORGET TO SHARE ]