جامعہ دارالعلوم محمدیہ پڈعیدن

جامعہ دارالعلوم محمدیہ پڈعیدن Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de جامعہ دارالعلوم محمدیہ پڈعیدن, Site internet éducatif, Democratic Republic of the.

21/08/2026

الحمدللہ! **جامعہ دارالعلوم محمدیہ پڈعیدن ٹاؤن** کے طلبہ کے درمیان حفظِ قرآن الکریم کا ایک خوبصورت اور روح پرور مقابلہ منعقد ہوا، جس میں طلبہ نے بھرپور محنت، شوق اور جذبے کے ساتھ شرکت کی اور اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ پیش کیا۔

مقابلے کے اختتام پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں *انعامات بھی تقسیم کیے گئے*

*ایک خوش آئند اور اہم اعلان!*

ان شاء اللہ مدرسے کے اسکول میں بھی آئندہ ہر ماہ باقاعدگی سے مختلف تعلیمی مقابلے پرنسپل سر لیاقت علی راجپوت صاحب اور ایجوکیشن کے اعلیٰ آفیسرز کی نگرانی میں منعقد کیے جائیں گے۔

قرآن سے محبت، علم سے وابستگی اور بچوں کی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی یہی روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔

19/08/2026
✨ سہ ماہی امتحانات 1448ھ / 2026ء — امتحان ہال پر ایک نظر✨جامعہ دارالعلوم محمدیہ پڈعیدن سہ ماہی امتحانات کا دوسرا دن۔تمام...
26/07/2026

✨ سہ ماہی امتحانات 1448ھ / 2026ء — امتحان ہال پر ایک نظر✨
جامعہ دارالعلوم محمدیہ پڈعیدن
سہ ماہی امتحانات کا دوسرا دن۔

تمام شعبہ جات کے طلبائے کرام پورے علمی وقار، نظم و ضبط اور یکسوئی کے ساتھ پرچے حل کر رہے ہیں۔

امتحانی ہال کا پرسکون ماحول، طلباء کی محنت اور اساتذہ کرام کی منظم نگرانی ادارے کے بہترین تعلیمی و تربیتی معیار کا عکاس ہے۔

اللہ رب العزت تمام طلبائے کرام کو امتحانات میں نمایاں کامیابی عطا فرمائے، ان کے علم و عمل میں برکت ڈالے اور انہیں دین و ملت کا روشن سرمايا بنائے۔
آمین یا رب العالمین

22/07/2026

جامعہ دارالعلوم محمدیہ پڈعیدن کے طلبہ کے درمیان منعقدہ مسابقۂ حسنِ قراءت میں ایک طالب علم کی دلنشین اور خوبصورت تلاوتِ قرآنِ کریم۔

اللہ تعالیٰ اس مبارک ادارے کو دن دگنی، رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، اساتذہ و طلبہ کی محنتوں کو شرفِ قبولیت بخشے، اور اسے ہمیشہ قرآن و سنت کی خدمت کا مضبوط مرکز بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔

ان شاء اللہ🍁🥀
26/05/2026

ان شاء اللہ🍁🥀

21/05/2026

جامعہ دارالعلوم محمدیہ پڈعیدن کے طلباء کے درمیان مسابقہ کامل الحفظ مع التجوید کا انعقاد کیا گیا۔
پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء اور اساتذہ کرام کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو ترقی و برکت عطا فرمائے، آمین۔۔

21/03/2026

عيدكُم مُبارك 🌙
كلُ عامٍ وأنتم بِخير.
١شوال المكرم ١٤٤٧ه

ان شاء الله
19/03/2026

ان شاء الله

15/03/2026

محفلِ ختم القرآن الکریم کے بابرکت موقع پر
محترم جناب الحاج امداداللہ پھلپوٹو صاحب
ماں کی شان اور اس کے عظیم مقام کے حوالے سے خصوصی کلام پیش فرما رہے ہیں۔

15/03/2026

محفلِ ختم القرآن الکریم کے بابرکت موقع پر
محترم جناب الحاج امداداللہ پھلپوٹو صاحب
بانیِ مدرسہ کی یاد اور ختمِ قرآن کی مناسبت سے کلام پیش فرما رہے ہیں۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque جامعہ دارالعلوم محمدیہ پڈعیدن publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager