Oxbridge High school ksf

Oxbridge High school ksf Educational Institute

Fermé définitivement.
 . .. .. .
26/09/2026

.
..
..
.

 ...   .
25/09/2026

...


.

    and    ....
25/09/2026


and
....

24/09/2026

خوشحال خان کہ باچا خان کہ خان شہید وو
دوئ غوختلو خپل اختیار د آزادی ۔۔۔۔۔۔

#عالیہ۔۔۔
#سلورم ۔۔۔۔۔
#پختون #کلتور #ورز ۔۔۔۔ #23ستمبر2026.....

   .پشتون کلتور ورز (23 ستمبر )...پارٹ ۔۔اول ۔۔۔۔
24/09/2026


.
پشتون کلتور ورز (23 ستمبر )...

پارٹ ۔۔اول ۔۔۔۔

آج بمورخہ 18 ستمبر 2026 کو آفاق (ایسوسیشن فار اکیڈمک کوالٹی) کی طرف سے  بیسٹ ٹیچرز اینڈ سٹوڈنٹس اوارڈ سرمنی میں اپنا شرک...
18/09/2026

آج بمورخہ 18 ستمبر 2026 کو آفاق (ایسوسیشن فار اکیڈمک کوالٹی) کی طرف سے بیسٹ ٹیچرز اینڈ سٹوڈنٹس اوارڈ سرمنی میں اپنا شرکت ۔۔
آکسبرج انگلش میڈیم ہائی اسکول کی طرف سے بہترین کارکردگی پر ۔۔۔
سر بلال احمد ۔۔۔(بہترین استاد)
عابد خان / حیات اللہ ۔۔۔۔۔( پرائمری سیکشن )
ماہ جبین / گوہر خان۔۔۔۔۔۔۔۔( مڈل سیکشن)
عبد الوہاب /ڈاکٹر عبد الکریم ۔۔۔۔(ہائیر سیکشن )

نے شرکت کی ۔۔
یہ ایوارڈز ان کو ان کی ہمت ،ان کی صلاحیت ،ان کی محنت اور ذہانت کا صلہ ہے ان کی دن رات محنت ان کا اپنے فریضہ سے اخلاص کا نتیجہ ہے۔۔۔
ہم اساتذہ کرام ،طلباوطالبات ان کو مبارکباد پیش کرتے ہے ۔

..
..

Our Brilliant Stars were awarded on behalf of their untiring efforts in their Duties and responsibilities..

.......
....
1) .......5th
2) .......6th
3) ....10th..




...

اور سفر رہے گا عروج و زوال کا جاریکبھی تو پلٹے گا پانسہ ،تو کس گمان میں ہے۔۔ماشاءاللہ! یہ محنتی اور باصلاحیت طلباء اپنے ...
11/09/2026

اور سفر رہے گا عروج و زوال کا جاری
کبھی تو پلٹے گا پانسہ ،تو کس گمان میں ہے۔۔

ماشاءاللہ! یہ محنتی اور باصلاحیت طلباء اپنے عظیم ادارے، آکسبرج ہائی سکول قلعہ سیف اللہ کی دل و جان سے خدمت کرتے رہتے ہیں۔ انہی بچوں کی محنت، ذمہ داری اور بہترین کردار کی بدولت ادارہ ڈسپلن، صفائی اور ہر شعبے میں اپنی مثال آپ ہے۔
ایسے بااخلاق اور ذمہ دار طلباء کسی بھی تعلیمی ادارے کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں۔

زندہ باد ہمارے پیارے طلباء! اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں، علم اور اچھے اخلاق عطا فرمائے۔۔۔

#سیکنڈٹرم2026.....
.....
.
...

اندھے نکالتے ہے  چہرے سے میرا نقص بہروں کو شکایت ہے, میں غلط بولتا ہوں!..ہمارے لیے ایک اور فخریہ لمحہ ہے کہ ہمارے ادارے ...
10/09/2026

اندھے نکالتے ہے چہرے سے میرا نقص
بہروں کو شکایت ہے, میں غلط بولتا ہوں!..

ہمارے لیے ایک اور فخریہ لمحہ ہے کہ ہمارے ادارے نے، اساتذہ کرام نے بچوں کے مطالعے کے جائزے کیلئے سیکنڈ ٹرم امتحان کا انعقاد ایک منظم اور دلچسپ انداز سے کیا۔۔۔

آج طلبا کا ڈسپلن دیکھ کر بہت ہی زیادہ خوشی اس بات سے ہوئی کہ سکول لائف میں ہمارا بچوں کے حوالے سے جو مقصد ہے (ڈسپلن ) وہ آہستہ آہستہ بہتری کی طرف گامزن ہے اور اس بہتری میں حصہ ڈالنے والے کوئی اور نہیں صرف اور صرف اساتذہ کرام ہے۔

اس امتحان سے اگرچہ بچوں کے مستقبل کا تعین نہیں کیا جاسکتا لیکن بچوں کو آنے والے امتحانوں کے حوالے سے ذہنی ، نفسیاتی اور جذباتی طور پر تیار کیا جاسکتا ہے۔۔

بچوں کے اندر مطالعہ کرنے کے رجحان بڑھانا ،بچوں کے اندر مطالعہ کرنے کیلئے ایک مخصوص وقت کا تعین کرنا ،بچوں کے اندر مقابلہ کرنے کی صلاحیت کو ابھارنا اور بچوں کو پڑھائی کی طرف متوجہ کرنا -یہی تو امتحان یا اسیسمنٹ کا مطلب ہوتا ہے ۔۔۔۔

ہماری کوشش بچوں کے مستقبل ،بچوں کے میک اپ اور بچوں کے بہترین منصوبہ بندی کیلئے اسی طرح جاری رہے گی انشاللہ!.


....
...

         #𝐈𝐍𝐒𝐇𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇    ...
06/09/2026

#𝐈𝐍𝐒𝐇𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 ...

Adresse

Ragha Jalalzai
Democratic Republic Of The

Téléphone

+923361628799

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Oxbridge High school ksf publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'école

Envoyer un message à Oxbridge High school ksf:

Raccourcis

Partager