Ďäřüł Üłööm Mühämmäđï Ñäkšhbäñđï käřäčhî

Ďäřüł Üłööm Mühämmäđï Ñäkšhbäñđï  käřäčhî Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Ďäřüł Üłööm Mühämmäđï Ñäkšhbäñđï käřäčhî, Formation, Democratic Republic of the.

26/07/2026
26/07/2026
نماز جنازہ 8 مئی بروز جمعۃ المبارک شام 4 بجے مرکزی خانقاہ دربار عالیہ فیض پور شریف میں ادا کیا جائے گا
07/05/2026

نماز جنازہ
8 مئی بروز جمعۃ المبارک شام 4 بجے
مرکزی خانقاہ دربار عالیہ فیض پور شریف میں ادا کیا جائے گا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
07/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

13/04/2026

*آئیے!*
*دارالعلوم محمدیہ نقشبندیہ مجددیہ*
ہاکس بے روڈ، ماڑیپور گریکس، کراچی
کے شعبۂ حفظ و ناظرہ کا ایک سرسری مگر دل میں اتر جانے والا وزٹ کریں۔
اس ویڈیو میں آپ اپنی آنکھوں سے وہ نورانی منظر دیکھ رہے ہیں
جہاں آپ کے اپنے شہزادے
قرآنِ مجید کی آیات میں مشغول،
اپنے سینوں کو نورِ الٰہی سے منور کر رہے ہیں۔
یہ محض ایک ادارہ نہیں، بلکہ
*مہتممِ اعلیٰ*
حضرت قبلہ صاحبزادہ مفتی *محمد سرور فیض پوری* نقشبندی صاحب المعروف محبوب سائیں مدظلہ العالی
کی دن رات کی انتھک محنت، اخلاص، قربانی اور دعاؤں کا ثمر ہے۔
*آپ کی ذاتِ مبارکہ نہ صرف* اساتذۂ کرام کی بہترین نگرانی فرماتی ہے،
بلکہ اپنے قیمتی وقت میں سے حصہ نکال کر خود بھی طلبہ پر خصوصی محنت فرماتے ہیں،
انہیں قرآنِ پاک کے ساتھ ساتھ مختلف دینی و عصری فنون میں مہارت دلانے کے لیے
دن رات کوشاں رہتے ہیں۔
یہی وہ خلوص ہے جس نے اس درسگاہ کو ایک مثالی ادارہ بنا دیا ہے۔
*الحمدللہ* !
آج اس مقدس درسگاہ میں
*150 مسافر طلبہ*
حفظ و ناظرۂ قرآن کی سعادت حاصل کر رہے ہیں،
جو اپنے گھروں، سہولیات اور آرام کو چھوڑ کر
صرف اللہ کے کلام کی خاطر یہاں مقیم ہیں۔
یہ ننھے ہاتھ جو آج قرآن تھامے ہوئے ہیں،
کل یہی ہاتھ امت کی رہنمائی کا سبب بنیں گے،
یہی بچے کل کے حافظ، عالم اور داعی ہوں گے — ان شاء اللہ۔
📢 *اب آپ کی باری ہے* !
اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ چراغ ہمیشہ روشن رہیں،
تو آپ احباب کی خدمت میں یہ مؤدبانہ گزارش ہے کہ
کم از کم ایک ایک بچے کو دینِ متین اور قرآنِ پاک کی تعلیم کے لیے وقف کریں،
اور اپنے لیے صدقۂ جاریہ کا عظیم ذریعہ بنائیں۔
🤲 *آئیں! محبوب سائیں کے* اس عظیم مشن میں شریک ہو کر
اپنے لیے آخرت کا سرمایہ جمع کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کا خادم بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤍

🌹 دعوتِ عام 🌹افتتاحِ درسِ بخاری شریفبفضلِ تعالیٰدارالعلوم محمدیہ نقشبندیہ مجددیہ غفاریہ خانقاہِ عالیہ مسکین پور شریف ماڑ...
07/04/2026

🌹 دعوتِ عام 🌹
افتتاحِ درسِ بخاری شریف
بفضلِ تعالیٰ
دارالعلوم محمدیہ نقشبندیہ مجددیہ غفاریہ خانقاہِ عالیہ مسکین پور شریف ماڑی پور کراچی
میں بروز جمعرات
افتتاحِ بخاری شریف
منعقد ہوگا۔
📅 9 اپریل 2026ء، بروز جمعرات صبح 10 بجے
📆 20 شوال 1447ھ (ان شاء اللہ)
تمام احباب، طلبہ، علماء کرام اور محبینِ دین سے
شرکت کی پُرخلوص گزارش ہے۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923028317987

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Ďäřüł Üłööm Mühämmäđï Ñäkšhbäñđï käřäčhî publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager

Catégorie