Knowledge power

Knowledge power

Partager

about education ,knowledg and entertainment.....

11/08/2024

ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
یہ پرچموں میں عظيم پرچم
Dedicated to Arshad nadeem...

09/08/2024

پاکستان زندہ باد
ارشد ندیم پائندہ باد
💪💪💪💪💪💪

05/05/2024

تربوز چیک کرنے کے تین چار طریقے ہیں
پہلا طریقہ:-
تربوز گہرا سبز ہو اور ایک طرف سے پیلا ہو.
دوسرا طریقہ:-
تربوز کی ڈنڈی سے چیک کریں اگر ڈنڈی والی جگہ سبز ہو تو تربوز کچہ ہے اور ڈنڈی والی جگہ تھوڑی کالی اور پیلی ہو تو تربوز پکا ہے.
تیسرا طریقہ:-
تربوز کو اپنے ہاتھ کے انگوٹھے سے دبائیں اگر تربوز سخت ہو تو تربوز کچہ ہے اور آگر تھوڑا دب جانے تو پکا ہے.
چوتھا طریقہ:-
تربوز کا وزن کریں اگر سائز میں بڑا ہو اور وزن میں کم ہو تو تربوز سو فیصد کچہ ہے اگر تربوز چھوٹا ہو اور بھاری ہو تو پکا تربوز ہے.
پانچواں طریقہ،
تربوز کو اپنے دونوں ہاتھوں سے پکڑیں ایک اوپر اور ایک نیچے رکھیں اب اوپر ہاتھ سے تربوز کو بجائیں اور نیچے والے میں ہلکی جُنبش محسوس کریں تو تربوز پکا ہے.

30/03/2024

ریاضی نہم
کو پاس کرنے کا
نہایت آسان فارمولا

جو کوئی طالب علم ریاضی کے پیپر سے بہت زیادہ پریشان ھے کہ کیسے پاس کرے گا
ان کے لیے بالکل آسان فارمولا
تمام یونٹس کے آخر میں دیے گئے MCQs لازمی کریں
ان سے ملیں گے=15نمبر

ریاضی کی کتاب کے آخر میں دی گئی آ خری 20 تعریفیں یاد کر لیں
ان سے ملیں گے 10 نمبر

یونٹ نمبر 12 سے تمام مسئلے یاد کر لیں
ایک مسئلہ لازمی آئے گا
اس کے ملیں گے= 8نمبر

مشق 9.1 ,9.3, 7.1, 7.2 8.1 کرنے سے 10 نمبر مل جائیں گے
اور اگر

لانگ کے لیے
مشق نمبر 1.6 اور 3.4
کے تمام سوالات کر لیں
ان میں سے لانگ لازمی آئیں گے
ان سے ملیں گے = 8نمبر

اس طرح آپ تقریباً 51 نمبر بالکل آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں
تو فکر کرنےکی ضرورت نہیں بس اوپر والے فارمولے پر عمل کرنا شروع کر دیں پرسوں پیپر ھے.

26/03/2024

جتھ روز فرشتے ۔۔۔۔۔۔۔آندے ہن۔
او نگری نور دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہتر ہے۔
بس بعد خدا دے۔۔۔۔محشر تئیں۔
ہر گالھ حضور۔ص۔ دی بہتر ہے۔
ایں دنیا دی۔۔۔۔۔۔۔سو گالھ کنوں۔
ہک گالھ شعور دی۔۔۔۔۔۔۔بہتر ہے۔
جے یاری ہے پئی ۔۔۔مطلب تئیں۔
او یاری دور دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہتر ہے۔
رکھ برتن کچ دے۔۔۔۔۔۔روٹی وی۔
ہر حال تنور دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہتر ہے۔
ڈکھلاوے دی ہک۔۔۔۔۔دیگ کنوں۔
افطار کھجور دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہتر ہے۔

25/01/2024

13 رجب یومِ ولادت مو لا علی رضی اللہ عنہ❤️

دامادِ رسولﷺ خلیفہ چہارم فاتحِ خیبر شوہرِ بتول، والدِ حسنین کریمین، امیرُ المومنین، خلیفۃ المسلمین، بابِ العلم، اسدُ اللہ الغالب، امامُ المشارق و المغارب، حیدرِ کرار، شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم تمام مسلمانوں کو مبارک ہو💕



08/10/2023

*ملک بھر میں آشوبِ چشم کے حوالے سے ہدایت جاری.*

ہدایت کی گئی ہے کہ ایڈینو وائرس (آشوب چشم / گلابی آنکھ) کی ایک بہت بڑی لہر پورے پاکستان میں پھیل رہی ہے۔ بچوں یا بوڑھوں میں اڈینو وائرس کافی شدید، یہاں تک کہ جان لیوا بھی ہو سکتا ہے۔ وائرس کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہاں کچھ رہنما خطوط دیے گئے ہیں جن میں ہر کسی کو انفیکشن ہونے کی صورت میں مدد کی جا سکتی ہے:

1. محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں: دوسروں کے ساتھ قریبی رابطے سے گریز کرنا ضروری ہے، خاص طور پر اگر وہ آنکھ میں انفیکشن کی علامات کا سامنا کر رہے ہوں۔

2. آنکھوں کو چھونے یا رگڑنے سے گریز کریں: آنکھوں کو چھونے یا رگڑنے سے پرہیز کرنے سے وائرس کے پھیلاؤ کو کم کیا جا سکتا ہے۔

3. ذاتی اشیاء کا اشتراک نہ کریں: ذاتی اشیاء جیسے تولیے، تکیے، چشمہ وغیرہ کو شیئر کرنے سے گریز کریں، کیونکہ یہ انفیکشن کے پھیلاؤ میں بہت زیادہ حصہ ڈال سکتا ہے۔

4. اچھی حفظان صحت کی مشق کریں: ہاتھوں کو صابن اور پانی سے کم از کم 20 سیکنڈ تک بار بار دھوئیں۔ مزید برآں، دن میں 2-3 بار تازہ پانی سے آنکھیں صاف کرنا یقینی بنائیں۔۔۔

05/10/2023
10/08/2023

معلومات پاکستان
1۔دینا واڈیا کون تھیں۔
قائد اعظم کی بیٹی

2۔دینا واڈیا کا انتقال کب ہوا۔
2نومبر 2017

3۔ تاریخی شہر " بھمبور" کہاں واقع ہے۔
ٹھٹھہ

4۔"ہڑپہ" کہاں واقع ہے۔
ساہیوال

5۔"موہنجوداڑو " کس ضلع میں واقع ہے۔
لاڑکانہ

6۔ہڑپہ شہر کس دریا کے کنارے آباد تھا۔
دریائے راوی

7۔پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کس نے بنائی۔
احمد غلام علی چھاگلہ

8۔گندھارا تہذیب کا مرکز کون سا علاقہ تھا۔
ٹیکسلا

9۔پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی۔
1951 میں

10۔قلعہ روہتاس کس نے تعمیر کرایا۔
شیر شاہ سوری

11۔پاکستان کے کون سے وزیر اعظم نے پہلی بار چین کا دورہ کیا۔
حسین شہید سہروردی

12۔پاکستان میں شناختی کارڈ پہلی بار کب جاری کیا گیا۔
1973 میں

13 ۔بلوچستان کا سب سے بڑا دریا کون سا ہے۔
دریائے ہنگول

14۔کوہ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی کون سی ہے۔
ترچ میر

15۔فورٹ منرو کہاں واقع ہے۔
ڈیرہ غازی خان

ایسی طرح اور معلومات تک رسائی حاصل کرنے کیلئے ہمارا پیج likk کریں

Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Type

Téléphone

Adresse


Bhakkar
Democratic Republic Of The
30000