30/07/2026
*تعلیمی بورڈ میرپور کل 29 جولائی کو ہونے والی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ 10 اگست تک انتظار کیا جائے گا۔اگر 10 اگست تک حالات بہتر ہو گئے تو فرسٹ ایئر سیکنڈ ایئر کے امتحانات لیے جائے گی اگر 10 اگست تک حالات ٹھیک نہ ہوئے تو فرسٹ ایئر کے طلبہ کو پروموٹ کیا جائے گا فرسٹ ایئر کے امتحانات نہ ہوئے تو اگلے سال سکینڈ ائیر کے امتحانات پہلے لیے جائے گے*
*جماعت دہم پریکٹیکل نہیں ہوں گے اور اگست کی 17 تاریخ تک رزلٹ جاری کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پریکٹیکل کے نمبر بورڈ کی پالیسی کے مطابق دیے جا سکتے ہیں حتمی فیصلہ حالات کو مدنظر رکھ کر چیرمین تعلیمی بورڈ میرپور کریں گے*