سدھنوتی ویلفئیر ٹرسٹ

سدھنوتی ویلفئیر ٹرسٹ

Partager

ہمارا مشن سدھنوتی کے غریب،یتیم،بیوہ اور ضرورت مندوں کی مدد کرنا ہے۔ سب کے تعاون کی ضرورت ہے۔

20/03/2026

Eid Mubarak from Sudhnoti Welfare Trust 🤍✨
Khushiyon, mohabbat aur madad ka paigham har ghar tak pohanchay ❤️

Photos from ‎سدھنوتی ویلفئیر ٹرسٹ‎'s post 20/03/2026

الحمدللہ!
Sudhnuti Welfare Trust کی جانب سے فیز 2 میں بھی عید کی خوشیوں کو دوسروں تک پہنچانے کا سلسلہ جاری رکھا گیا۔ اس موقع پر مستحق افراد میں عید کا سامان اور عیدی تقسیم کی گئی، تاکہ وہ بھی اس خوشی میں برابر کے شریک ہو سکیں۔
عید کی اصل خوشی تب ہی مکمل ہوتی ہے جب ہم اپنے اردگرد موجود ضرورت مند لوگوں کا سہارا بنتے ہیں۔ یہی اصل انسانیت اور خدمت کا جذبہ ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے اپنے تمام معزز ڈونرز کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا، ہمارا ساتھ دیا اور اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے اور ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
آمین 🤲✨

08/02/2026

🌙 سدھنوتی ویلفیئر ٹرسٹ 🌙
رمضان راشن فیز اوّل
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں
سدھنوتی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے
رمضان راشن فیز اوّل کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
سدھنوتی کے اندر رہنے والے وہ تمام
ضرورت مند اور مستحق خاندان
جو راشن کے حق دار ہیں،
براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں
تاکہ راشن اصل حقداروں تک پہنچایا جا سکے۔
📌 تمام معلومات کو مکمل رازداری میں رکھا جائے گا۔
آئیے! مل کر انسانیت کی خدمت کریں 🤍
For Contact
Whatsapp +92 345 9350231

04/02/2026

🌿 شجرکاری مہم 2026: ہمیں آپ کی ضرورت ہے! 🌿
سدھنوتی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام "چنار پلانٹیشن ڈرائیو 2026" کا آغاز ہو رہا ہے۔ اپنے علاقے کو سرسبز بنانے کے اس مشن میں بطور رضاکار ہمارا ساتھ دیں!
اپنی رجسٹریشن کے لیے درج ذیل معلومات ان باکس (DM) کریں:
✅ نام:
✅ فون نمبر:
✅ یونین کونسل:
⏳ آخری تاریخ: 6 فروری 2026

Photos from ‎سدھنوتی ویلفئیر ٹرسٹ‎'s post 06/11/2025

سدھنوتی ویلفیئر ٹرسٹ
اپنے وعدے کی تکمیل کی جانب ایک اور قدم

سدھنوتی ویلفیئر ٹرسٹ نے آج اپنے ایک خواب کو حقیقت کا روپ دیا۔ ہمارا عزم تھا کہ ہم ضرورت مندوں کو صرف وقتی مدد نہیں بلکہ مستقل روزگار کے مواقع فراہم کریں گے تاکہ وہ باعزت طریقے سے اپنی زندگی گزار سکیں۔

اسی سلسلے میں آج ایک سفید پوش فرد کے لیے اسٹیشنری کا مکمل سامان فراہم کر کے اُس کی دکان کا آغاز ممکن بنایا گیا۔
مستفید ہونے والے کی شناخت کو پوشیدہ رکھا گیا ہے تاکہ اُس کی عزتِ نفس برقرار رہے۔

ان تمام مخیر حضرات کا دلی شکریہ جنہوں نے اس کارِ خیر میں تعاون کیا۔
ان شاءاللہ، سدھنوتی ویلفیئر ٹرسٹ اِسی سال مزید دو افراد کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔

خدمتِ انسانیت ہمارا مشن ہے 🌿

30/03/2025

*Sudhanoti Welfare Trust – Ramadan 2025 Ration Distribution*

Alhamdulillah! This Ramadan, with the support of our generous donors, Sudhanoti Welfare Trust provided 72 ration packs to deserving families in two phases:

✨ Phase 1: 28 families received essential food supplies (Rs. 94,630)
✨ Phase 2: 44 families received ration packs (Rs. 145,920)

Each pack helped sustain a family, offering hope and relief in this blessed month. Your contributions made this possible!

Let’s continue this mission of kindness. Your support can feed more families next Ramadan! 🌙💙

06/01/2025

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔امید ہے تمام احباب ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔۔۔سدھنوتی ویلفٸیر ٹرسٹ 2025 میں ان شاء اللہ خود کفیل پروگرام کا آغاز کر رہی ہے۔۔جس میں مستحق افراد کو چھوٹے پیمانے پر کاروبار شروع کر کے دیا جاۓ گا۔۔۔اس حوالے سے آپ احباب سے تعاون کی درخواست ہے۔۔۔اگر کوٸ بھاٸ یہ سمجھتا ہے کہ اُسے کسی کاروبار کی سخت ضرورت ہے تو وہ بھی ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتا ہے۔۔جزاك اللهُ
Follow To Follow

17/06/2024
25/05/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،،،،امید ہے تمام احباب ایمان و صحت کی اچھی حالت میں ہوں گے۔۔۔ہمارے پاس دو انتہاٸ مستحق بچیوں کی شادی کے کیس آۓ ہیں۔۔۔آپ تمام مخیر حضرات سے تعاون کی درخواست یے۔۔۔ جزاك اللهُ‎
Bank : UBL
Account Title: Huzaifa Qadeer
Account No. : 1438291216274
Branch code : 1438
IBAN : PK62UNIL0109000291216274

____________
Bank : Easypaisa/JazzCash
Account Title: Misbah Sabir
Account No. : 03205729006
Branch code : -
Mobile : 03205729006

11/05/2024

InshaaAllah *Sudhanoti welfare Trust* ki management ki trf sy *300 water bottles* , *600 biscuit packets* & *100 salt packets* Donate kiye Jien gy *Awami march* ky qaflay Kay liye.

Agr koi Bhai participate krna Chahty inbox m rbta kr skta h.

انشاءاللہ سدھنوتی ویلفیئر ٹرسٹ کی مینجمنٹ کی طرف سے 300 پانی کی بوتلیں،600 بسکٹ کے پیکٹس،100 نمک کے پیکٹس،،پلندری سے نکلنے والے قافلے کو ہینڈ اوور کیے جائیں گے۔

اگر کوئی بھائی اس میں حصہ لینا چاہتا ہے تو انبکس میں
رابطہ کر سکتا ہے

Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Type

Téléphone

Site Web

Adresse


Palandri
Democratic Republic Of The
1210