At UMER kot
Qaim Din
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Qaim Din, Site internet éducatif, Democratic Republic of the.
دنیا کے ہجوم میں رب کو نہ بھولو۔ میری زندگی کا مقصد صرف اللہ کے دین کی خدمت ہے۔ کوشش ہے کہ ہر سانس دینِ اسلام کے پیغام کو پھیلانے میں لگے۔ الحمدللہ ہر نعمت پر شکر گزار ہوں۔
23/05/2026
23/05/2026
مدرسہ صبغۃ النور پنات تھر ۾ عيد نماز جو ٽائيم مقرر
22/05/2026
ماشاءالله
20/05/2026
ڇاڇرو ۾ حافظ احمد علي سان ملاقات ٿي. ڪئميرا کلي ڪري قيد ڪري فيسبوڪ جي حوالي ڪيائين.
19/05/2026
پراڻيون يادون. ميموري جي مھرباني سان
18/05/2026
ٹیکس لگے گا ۔۔۔۔
اب سورج کی شعاعوں پر ٹیکس لگے گا
اب چلتی ہوئی ہواؤں پر ٹیکس لگے گا
نکلو گھر سے باہر تو یہ جان کے نکلو
باہر کی کھلی فضاؤں پر ٹیکس لگے گا
پیدل چلو تو سڑک سرکار کی ہے جناب
میری جان، تمہارے پاؤں پر ٹیکس لگے گا
پالی ہے جو بلی گھر میں جناب نے
اس کی میاؤں میاؤں پر ٹیکس لگے گا
گھر میں بولو بھی تو اب سوچ سمجھ کر بولو
تمہاری آواز، تمہاری صداؤں پر ٹیکس لگے گا
اب چھوڑ دو قوال، قوالی کا شوق بھی
تمہارے سارے ہم نواؤں پر ٹیکس لگے گا
اجازت نہیں کسی شوہر کو اب مرنے کی
کہ اس کے پیچھے بیواؤں پر ٹیکس لگے گا
دھوپ میں چلنا ہے تو سائے سے بچ کر چلنا
درختوں پر، اُن کی چھاؤں پر ٹیکس لگے گا
اشعار کے تیر چلانا تو چھوڑ دے فیصل
سزا جو ملی تجھے، سزاؤں پر ٹیکس لگے گا
At mithi tharparkar
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The