اللھم انا نعوذ بک من حزن یأکل القلب-"🌸 •یا اللّه ہم آپکی پناہ مانگتے ہیں اُس غم سے جو دل کو کھا جائے..😇🤲
Quran Academy Urdu Islamic Studies
Hey there! I'm Shahana, a curious soul exploring life's wonders one day at a time. 🌟
Jumma Mubark Remember Me In Your Prayers 😇🤲
میرا یہ یقین کہ میرا رب کبھی بھی ہماری دعائیں رد نہیں کرتا، جن کی دعائیں قبول نہ ہوئی ہوں وہ کبھی مایوس نہ ہوں بلکہ اللہ پہ یے یقین رکھیں کہ وہ ہماری دعائیں کبھی نہ کبھی تو ضرور پوری کریگا،، اس کہ پورے ہونے کا انتظار کرتے رہیں مگر مایوس نہ ہو
وہ رب اتنا رحیم ہے کہ ہماری ہر دعا کو سنبھال رکھتا ہے پھر یا تو اس کا سلہ ہمیں آخرت میں دیتا ہے یا پھر دعا میں مانگی ہوئی چیز سے بھی زیادہ بھتر چیز عطا کرتا ہے لیکن ہم انسان نہ سمجھ اور نہ شکرے ہیں، کبھی سمجھ ہی نہیں پاتے اللہ کہ ارادوں کو،،
بیشک وہ ہی جاننے والا ہے کہ ہمارے حق میں کیا بہتر کیا نہیں
اس لیے کبھی اپنے رب سے دعا قبول نہ ہونے کا شکوہ نہ کریں
وہ رب رحمان ہے کبھی اپنے بندوں کا برا نہیں چاہتا،،،
اور بیشک خدا کہ فیصلے تو ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں🌸♥️
It's FRIDAY!
The day of ASHURA!
May Allah accept our secret prayers, forgive our all sins and bless us with Jannah.❤️🤲🏻
27/07/2023
😇
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The