13/08/2023
One Nation One Vision One identity
Happy independence day
From Bab-Ul-Ilm Public Middle School Noor Pur Thal Radari road
*Principal*
Hadyat Rasool Khara
03495654827
Aim of the school is to highlight the mental and personal abilities of children using modern methods.
13/08/2023
One Nation One Vision One identity
Happy independence day
From Bab-Ul-Ilm Public Middle School Noor Pur Thal Radari road
*Principal*
Hadyat Rasool Khara
03495654827
09/06/2023
31/05/2023
باب العلم سکول میں جدید طریقوں کو بروئے کار لا کر
مونٹیسوری مواد ہینڈ آن لرننگ ٹولز کے ذریعہ بچوں کو یادہانی جو بچوں کو دہرانے اور مشق کے ذریعے سیکھنے کے اہم نتائج دریافت کرنے کے مواقع فراہم کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ ہر مواد ایک وقت میں ایک ہنر سکھاتا ہے اور جان بوجھ کر آزادانہ سیکھنے اور مسئلہ حل کرنے میں معاون ثابت ہو رہا ہے اس مواد کے ذریعے چھوٹے بچے کھیل ہی کھیل میں بہت کچھ سکھیتےہیں
25/05/2023
دیکھانہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر
آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر
باب العلم پبلك مڈل سکول نورپور تھل
نرسری تا هشتم ( ریگولر کلاسز)
سیکنڈ ٹائم ٹیوشن کی سہولت موجود ہے۔
نرسری تا دہم سائنس، آرٹس کی ٹیوشن کے لیے تشریف لائیں۔
*نمایاں خصوصیات*
* لڑکے اور لڑکیوں کی علیحدہ علیحدہ کلاسز
* کوالیفائیڈ سٹاف
*وسیع پلے گراؤنڈ
* خوشگوار ماحول
* ہفتہ وار ٹیسٹ
* کشادہ اور ہوادار عمارت
* میل فی میل سٹاف۔
یکم جون سے تشریف لائیں۔
*رابطہ نمبر پرنسپل*
ہدایت رسول
0303-9094396
0344-6899177
ایڈریس: باب العلم پبلک مڈل سکول ،راہداری روڈ
نور پورتھل تحصیل نور پور تھل ضلع خوشاب