19/12/2023
Translate the following sentences into Englis
وہ سکول جا رہا ہے ۔
وہ سو رہے ہیں۔
وہ پڑھ رہی ہے۔
وہ کپڑے دھو رہی ہے۔
بارش برس رہی ہے۔
تم کام کر رہے ہو۔
تم دہلی جا رہی ہو۔
وہ کھیلنے جا رہے ہیں۔
تم ناچ رہی ہو۔
وہ کھانا پکا رہی ہے۔
وہ اخبار پڑھ رہا ہے۔
تم اخبار پڑھ رہے ہو۔