18/06/2023
The Nation Builder Model School Tehi
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de The Nation Builder Model School Tehi, École, Democratic Republic of the.
18/06/2023
16/05/2023
One class , student make card for mother's
اک کمرہِ جماعت میں 70 , 80 بچوں سے سر کھپاتی ہیں۔۔۔
اسی لئے استانیاں بھی روحانی مائیں کہلاتی ہیں۔۔۔❤️
Happy mother's Day...❤️🎊🦋
ماں۔۔۔!!!🦋🎊❤️
لوگ کہتے ہیں کہ ایک عورت مکمل تب ہوتی ہے جب وہ ماں بنتی ہے۔۔۔ جب کہ ایک عورت دنیا میں آتی ہے تو وہ تب ہی ماں بن کر آتی ہے۔۔۔ ماں کیا ہوتی ہے۔۔۔ محبت کرنے والی۔۔۔❤️ ہر وہ عورت جس میں محبت و احترام کا احساس کوٹ کوٹ کر بھرا ہو ۔۔۔ وہ عورت ماں ہوتی ہے۔۔۔ ماں بننے کے لیے عورت کا ماں بننا ضروری نہیں ہے۔۔۔ ماں بننے کے لیے عورت کا عورت بننا ضروری ہے۔۔۔❤️🦋🎊
بعض اوقات مجھے لگتا ہے کہ میں اپنے کلاس کے بچوں کی روحانی ماں ہونے کے ساتھ ساتھ میری یہ ننھی بیٹیاں بھی میری مائیں ہیں۔۔۔❤️🎊 یہ ننھی مائیں محبت سے بھرے دل جو نہ صرف اپنی کلاس فیلوز کے لیے رکھتی ہیں بلکہ میرے دل میں بھی روز اپنی محبت سے اپنی ممتا کے بیج بوتی رہتی ہیں۔۔۔
تو ہر وہ عورت جو ماں، بیٹی، بہن، بہو، بیوی، دوست، ایک اچھا ساتھی، استاد يا دیگر پروفیشن سے جڑی ہوئی عورتیں اپنے ارد گرد کے لوگوں کے لیے ممتا بھرا دل رکھتی ہیں۔۔۔ حقیقت میں وہ سب بہترین مائیں ہیں۔۔۔❤️❤️❤️ اور ایسے ممتا والے دل بہت نایاب ہو گئے ہیں۔۔۔ اگر آپ کے پاس ابھی بھی کسی بھی صورت میں ابھی بھی ایسے ممتا بھرے دل موجود ہیں تو ان کی قدر کیجئے اور انکا ہاتھ تھام کر انہیں احساس دلائیں کہ انکی ممتا آپکو اس دنیا میں سب سے عزیز ہے۔۔۔🦋❤️🎊 ممتا والے دلوں کی ایک خوبی یہ ہوتی ہے کہ وہ بس آپ کی طرف سے اولین ترجیح کا احساس چاہتی ہیں اور کچھ نہیں۔۔۔🦋 اور آپکی طرف سے ملے گئے اسی احساس سے وہ خود کو دنیا کی خوش قسمت ترین عورت سمجھنے لگتی ہے۔۔۔❤️🦋 اور پھر یہ دل اپنی ممتا کے درخت سے ہر حال میں تاحیات خود کو آپکے لیے سکون والا درخت بنائے رکھتی ہے۔۔۔❤️🎊
ایسی سب ممتا بھرے دلوں کو ہیپی مڈرز ڈے۔۔۔❤️🦋🎊
Celebrate mother day one class
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Type
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
16/05/2023