07/07/2023
🌷 ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ.🌷
﷽ *اے پاک پروردگار!* * اپنی قدرتِ کاملہ سے ہم سب کی زندگی خوشیوں سے بھر دے, * ہم سب کا خاتمہ بالایمان فرما، * ہمیں ہر مشکل آزمائش سے محفوظ رکھ، * دنیا وآخرت میں خیر وعافیت نصیب فرما, * اور اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما-
*آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ* 🌷 طالب دعا 🌷